محسن حجازی
محفلین
حجاب صاحبہ چھوڑیئے جی آپ دفع کیجئے ان باتوں کو کچھ پکانے پر بھی دھیان کیجئے
زونی یہ تو بالکل ٹھیک کہا خود کوشش کی تو سارا سامان بھی ضائع جائے گا
اس سے تو بہتر ہے کہ اجزا میں جو چیزیں کچی کھائی جا سکیں کھا لی جائیں باقی واپس کر دی جائیں