کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی جب سے اردو محفل پر آئی ہوں۔۔ماما کی ہر طرح کی ڈانٹ ڈپٹ کی عادت ہوگئی ہے۔ اب ڈانٹ پروف ہوگئی ہوں۔ aas جی صرف گیمز ہی نہیں۔۔انٹرنیٹ خود ایک نشہ آور چیز ہے۔ :s ویسے سنا ہے کہ ان گیمز کو کھیلنے سے ذہنی صلاحیت بڑھتی ہے۔ کیا یہ سچ ہے۔۔؟؟؟

(میں آف ٹاپک بات تو نہیں کررہی) :s

میرا خیال ہے کہ اس زمرے میں ہم دونوں آف ٹاپک ہیں۔ یہ جگہ ضروری اعلانات کے لیے مخصوص ہے اور اس سے پہلے ہمیں زکریا یا نبیل سے ڈانٹ پڑے :) " ناظم خاص" سے درخواست ہے کہ اس ٹاپک کو کسی مناسب جگہ منتقل کردیں۔ :grin:
 
نبیل بھیا! یہ ذرا ہائی اسکور والا معاملہ تو ٹھیک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ فائدہ ہی نہیں ہوتا۔۔۔ اسکور سبمٹ کرو تو محفل کے پورٹل پیج پر آجاتا ہے۔۔۔۔!
 
Top