آچھا = اچھاآچھا پھر تو آپ سے بچ کر رہے نا ہوگا
شُورع = شروعآپ نے کشتی کر نی کب سے شُورع کی
کوچ = کچھمیرے ساتھ بھی کوچ آیسا ہی ہوا تھا بھائی آپ فکر نہ کرئیں بس اس لڑی میں باتیں ہوتی ہیں اور آپ بھی شُورع ہو جائیں
اب سے خیال کر کے لکھوں گئی شکریہ بھائیآچھا = اچھا
رہے نا = رہنا
شُورع = شروع
کوچ = کچھ
آیسا = ایسا
میرے خیال میں فرد فرد اور جمع جمع میں کچھ اس طرح بنے گا۔ صلوۃ و سلام اور صلوات و تسلیمات۔۔۔آج محفل میں ایک لفظ پڑھا ہے : سلات و لسلام
یہ لفظ صلوات ہے جو صلوٰۃ کی جمع ہے اور اس کا مطلب ہے برکتیں اور رحمتیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں ہوں۔
یہ لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے۔
اور اگر اکٹھا لکھنا ہے تو صلوات و سلام لکھا جائے گا۔
ہوںشمشاد بھائی میں بہت وقت س اور ص لکھنے میں کنفوز ہو جاتی ہو کہاں س لکھنا ہے اور کہاں ص لکھنا ہے
میرا یہ کنفوزن دور کرئیں
میں نے کئی جگہ کرئیں ا یسا ہی لکھا دیکھا ہے میں بھی کریں ا یسا ہی لکھتی تھی کئی لوگوں کوا یساہی لکھتے پایا اس لئے میں نے بھی ایسا لکھنا شروع کیا سوچا کے شاید میں غلط لکھ رہی ہوںہوں
کریں
میں نے کیی جگہ کرئیں ا یسا ہی لکھا دیکھا ہے میں بھی کریں ا یسا ہی لکھ تی تھی کیی لوگوں کوا یساہی لکھ تے پایا اس لئے میں نے بھی ایسا لکھنا شروع کیا سوچا کے شاعد میں غلط لکھ رہی ہوں
بھائی مجھے خوش نہ کریں مجھے آچھے سےمعلوم ہے میں بہت غلطیاں کر تی ہوںپہلے کچھ مزید تصحیح :
کئی۔۔۔ ۔۔لکھتی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔لکھتے۔۔۔ کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔شاید
مزید یہ کہ جہاں آپ نے "کرئیں" لکھا دیکھا وہ غلط لکھا تھا۔۔۔ انشاءاللہ یہاں آپ کا املاء درست ہوجائے گا ۔۔۔ ویسے آپکی اردو تو ظاہر ہے اچھی ہی ہے ۔۔
بھائی مجھے خوش نہ کریں مجھے آچھے سےمعلوم ہے میں بہت غلطیاں کر تی ہوں
امین بھائی کے لیے ہی کیوں اُن سب کے لیے ہے جو مجھے اردو سیکھا رہے ہیںمیری مانیں تو مٹھائی کا ٹوکرا لے کر آ جائیں اور امین بھائی کی شاگردی اختیار کر لیں۔
بھائی مجھے خوش نہ کریں مجھے آچھے سےمعلوم ہے میں بہت غلطیاں کر تی ہوں