سید عاطف علی
لائبریرین
ارے لے کر آؤ ۔ ڈاکٹر کو دکھا کر کھا لوں گا ۔ ؟ سالہاسال ہوگئے ہلکی مٹھاس کا حلوہ کھاے ہوئے۔اور مرا دل کس طرح رکےگا ۔ دل کی راہوں کو مسدود کر کے آرام کس طرح ملے گا ؟ دل سے ہائے ہائے کے علاوہ کوئی کام کس طرح ہوگا ؟
لوگ مٹھائی کی وارئٹی سے سرور حاصل کریں گے۔