کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

شمشاد

لائبریرین
شہروں میں لاہور، واہ، سہالہ

رشتوں میں والد، والدہ، اولاد

عام الفاظ میں :

کسی کو
سہی
ہو
ہوا
وہ
اسلحہ
صلح
ساعہ
گھڑی
 

شمشاد

لائبریرین
نام :
سعود، سارا، سارہ،

عام الفاظ :

عام
حال
سادہ
سوال
سلائی
ہم، ہمارا، ہمارے
قسم
کس کو دوں
کس سے لوں
جگہ
کہاں گئے
کیوں آئے، کیوں لائے
کل آئے
پرسوں گئے
ترسوں کو سرسوں لائیے
سڑک پر جاؤ
علم الاعداد
عدد
 

شمشاد

لائبریرین
کس کو روٹی دی

کس نے روٹی کھائی

کہاں سے روٹی کھائی

آ اور آ کر دال ڈال کہ روٹی کھاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
علماء، علم

حد کر دی

سرحدوں کی رکھوالی

عمل

گردہ ، گردوں

کٹہرا

کیا کاروائی کر رہی ہے؟

ڈاکٹر

صدر
 

شمشاد

لائبریرین
سادہ دل اور دردِ دل

کار اور ٹرک

سڑک اور راہ

ڈالر

ٹوہ

کمر اور سر

کھٹولا

کھٹا

کھاٹ

کاٹ

اڈہ

معمر

مردہ

مرد

مالٹا

امرود

لاکھ، لاکھوں

سال

سالا

گلو کار، گلو کارہ کی عمر کم ہو گئی

سمٹی ہوئی

سلائی

سُرمہ

سُکڑا ہوا

کھا سکے گا

عامر

راکھ

راگ

راس

راول

گلی

گولی

گالی

موٹر

سکوٹر

اسکول

اصلی

موسم

موسمی

سالگرہ

مادام تساؤ کا مومی گھر

مکمل

گھر، گھڑی
 
Top