اوئی بھیا جی دوڑوں لیکن کیوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ماہا! یہاں بغیر نقطے کے الفاظ استعمال کرنے ہیں صرف۔
معرکہ سرگرم ہے ادھر اس لئے (یہاں بغیر نقطہ والے الفاظ استعمال کرنے ہیں)
معرکہ سرگرم وائے۔۔۔ ۔۔۔ گد ماہا
علم اللہ اصلاحی کی کارکردگی عمدہ ہے۔
آرام کو حرام کرا اس لئے کارکردگی اِس الو کی گُڈ ہوئی۔
ارے واہ الو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
گڈ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ماہا کی ۔۔۔ ۔؟؟
ماہا عطا کی کارکردگی کئی ساروں سے عمدہ ہے، اللہ اور عمدہ کرے اور اعلی سے اعلی کارکردگی عطا کرے۔
عَلَم کو حسد ہو رہی ہے ۔
ماہا عطا کی کارکردگی کئی ساروں سے عمدہ ہے، اللہ اور عمدہ کرے اور اعلی سے اعلی کارکردگی عطا کرے۔