کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سید عاطف علی

لائبریرین
اول اول ہی کوئی حصار ڈال دے اور اس طرح سے سحر و طلسم دور رہے اور دکھوں سے دوری ملی رہے ۔ سکھوں کا ورود رہے اماں و سکوں سے کٹے ،
 
Top