کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھوڑے کی کاٹھی ٹوٹ گئی سوارگرا اور گھائل ہوا معصوم۔

سارے لوگ گھوڑے کے گرد آ کر کھڑے ہوئے مگر وہ گرا رہا۔
اس کا دل دھڑک رہا مگر کم کم :)
گاڑی آئی، اسے اٹھا کر رکھا اور ڈاکٹر کے ہاں لے گئے
 
Top