روک سکو اگر رُکے ۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 11، 2022 #1,324 ہو کر رہے گا سہل، ہر اک مرحلہ کڑا اللہ کے کرم کا اگر آسرا کروں اردو کو اک رسالۂ الہام دوں ولی لوگوں کو دور ہادی عالم عطا کروں مولانا ولی
ہو کر رہے گا سہل، ہر اک مرحلہ کڑا اللہ کے کرم کا اگر آسرا کروں اردو کو اک رسالۂ الہام دوں ولی لوگوں کو دور ہادی عالم عطا کروں مولانا ولی
محمد عبدالرؤوف لائبریرین ستمبر 11، 2022 #1,328 گُلِ یاسمیں نے کہا: سلام لے لو سارے۔۔ دعا لے لو سارے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اول سلام اور دعا کے داموں کا اعلاں کرو۔۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: سلام لے لو سارے۔۔ دعا لے لو سارے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اول سلام اور دعا کے داموں کا اعلاں کرو۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین ستمبر 11، 2022 #1,329 محمد عبدالرؤوف نے کہا: اول سلام اور دعا کے داموں کا اعلاں کرو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دام دور دور۔ دعا لو دعا دو۔
محمد عبدالرؤوف نے کہا: اول سلام اور دعا کے داموں کا اعلاں کرو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دام دور دور۔ دعا لو دعا دو۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2022 #1,333 گُلِ یاسمیں نے کہا: گول کمرے کی کرسی ٹوٹ گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرسی گول رکھی گول کمرے کی ۔اور موڑھے دو گول رکھے گول کمرے کے ۔۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: گول کمرے کی کرسی ٹوٹ گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرسی گول رکھی گول کمرے کی ۔اور موڑھے دو گول رکھے گول کمرے کے ۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 7، 2022 #1,334 اولاد کو ڈر اگر رہے اللہ کا اور رسول کا ۔۔کرے کلام ماں۔ سے کس طرح گرم۔۔۔