کوئی ہے مولوی کو روکے ۔۔۔ہماری گل کا حلوا لائے ۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤓🤓حلوہ لے کر کہاں گئے طوطے ہمارے حصے کا۔🤣
ارے واہ واہرگڑ رگڑ کر دھو ڈالے سارے گلاس اور ٹرے۔ سوکھ گئے اگر، الماری کے آگے رکھ دو۔
کس سے ٹو ٹادودھ کا گلاس ٹوٹ کر کوڑے کا حصہ ہوا
گل واسطے۔گوری گاؤں سے
لڈو
دہی
گھی
گڑ
اور
ساگ لاؤ
گل کی ماسی سے ٹوٹا۔کس سے ٹو ٹا
گل گلگلے کھائےگل کی ماسی سے ٹوٹا۔