کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

عین عین

لائبریرین
"مسٹراگر" کی اولاد "مگر" ہے، "مسٹر اگر"۔۔۔۔ کو معلوم ہوا کہ اس کا لاڈلا "مگر"۔۔۔ گھر کے ہر کام کو "اگر مگر" کر کے ٹال رہا ہے اور کاہلی دکھا رہا ہے، "مگر" کی ماں کو "مسٹر اگر" کے لاڈلے سے ہر سمے ٹال مٹول ہی ملی، "مگر" کا ہر کام کو کل کرلوں گا کہہ کر ٹال مٹول کا صلہ ملا ہے کہ اس کا والد "مسٹر اگر" اس کی ٹھکائی کر رہا ہے۔
 

عین عین

لائبریرین
ارے اررے اررررررررررررے
اررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررے
ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

پپو

محفلین
مسئلہ ہے اور رہے گا
حل ملے گا مگر حکم حاکم کو لاگو کرکے
اللہ اور اس کے رسول کے حکم کو دل سے لاگو کرکے
 

عین عین

لائبریرین
پپو بھائی یہ بے ایمانی ہے۔ آپ تو چار پانچ سطور لکھیں ناں۔ ایسے چار پانچ ادھورے جملوں کا مزہ نہں ہے،۔ ہو جائے امتحانِ "بے نقطگی"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ سطور پر مشتمل کوئی بات۔
 

پپو

محفلین
پپو بھائی یہ بے ایمانی ہے۔ آپ تو چار پانچ سطور لکھیں ناں۔ ایسے چار پانچ ادھورے جملوں کا مزہ نہں ہے،۔ ہو جائے امتحانِ "بے نقطگی"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پانچ سطور پر مشتمل کوئی بات۔
آپکا چیلنج قبول کیاجاتا ہے انتظار کریں
 

پپو

محفلین
احسا س ہے کہ مسٹر"ع"ع" اس اہم معاملہ کے واسطے ہمارے ہمراہ ہوئے

دل لگی
السلام ارم

مراسلہ ملا احوال معلوم ہوئے دعاگو ہوں ۔ دل کا مدعا ہے کوئی معاملہ کر لو دوسرے لوگوں سے علم ہوگا دکھ ہوگا۔ ہمراہ رہوں گا وعدہ ہے ۔ سارے لوگوں سے الگ رہا کرو سارے لوگ صالح کہاں ۔ رسوائی کے واسطے کھڑے ہوں گے ۔ ہمارے عدو اور محلے والے ہمارے معاملہ دل لگی سے آگاہ ہو گئے ۔ عامر ‘ کرم الہی ڈوگر کا لڑکا محلے والوں کو اکٹھا کر رہا ہے ۔ لڑائی ہوگی لوگ لاٹھی اور دوسرا اسلحہ لے کر آئے معاملہ آگے ہوگا ۔ رسوائی ہو گی کوئی ہمارا ہمدرد کہاں ہے ۔ اس ڈر سے کل سے وصل سے رکا ہوں ۔مگر عہد کا احساس آڑے آرہا ہے ۔دل ملول سا ہے وسوسہ سا ہے گھڑی ماہ و سال لگے ہے اداس ہوں ۔ دل کی صدا ہے اک حل کورٹ ہے اگر حوصلہ کرو دل کو ٹٹول لو سمے کم ہے ۔ ہم عروس ہوکر موسم گل لوٹ آئے گا ۔
اگر وصال سے رہ گئے مری ہمدم مری روح راہی عدم ہوگی
حال احوال سے آگاہ رکھو



والسلام ڈاکٹر ملک
 
Top