لکھنے یا بولنے والے کھیل بتایں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2013 #2 چڑی اُڑی کوا اُڑا یہ تو ہو گیا بولنے والا لکھنے والا کھیل مجھے تو کوئی یاد نہیں آ رہا۔ لکھ کر ہی کھیل کھیلنا ہوتا تو اسکول کا کام ہی نہ کر لیتے ہوتے۔ آج تک اسی کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔
چڑی اُڑی کوا اُڑا یہ تو ہو گیا بولنے والا لکھنے والا کھیل مجھے تو کوئی یاد نہیں آ رہا۔ لکھ کر ہی کھیل کھیلنا ہوتا تو اسکول کا کام ہی نہ کر لیتے ہوتے۔ آج تک اسی کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔
عزیزامین محفلین مارچ 30، 2013 #3 یا ایسی گیمز بتایں جو ایک سے زیادہ بندوں سے کھیلی جا سکیں کمپیوٹر پر اپنے دوستوں کے ساتھ خاص طور پر جی میل کے لیے
یا ایسی گیمز بتایں جو ایک سے زیادہ بندوں سے کھیلی جا سکیں کمپیوٹر پر اپنے دوستوں کے ساتھ خاص طور پر جی میل کے لیے
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2013 #4 آپ کھیلیں چھوڑیں اور آپ کے پاس وقت ہے تو جنگلی حیات کے متعلق انٹرنیٹ پر ایکسپلور کیا کریں۔