یاز
محفلین
امیدِ واثق ہے کہ وہ گھوڑے کانِ نمک میں جا کے نمک نہیں ہو گئے ہوں گے۔اور یہ دیواریں سب سے پہلی سکندرِ اعظم کے گھوڑوں نے چاٹی تھیں.
امیدِ واثق ہے کہ وہ گھوڑے کانِ نمک میں جا کے نمک نہیں ہو گئے ہوں گے۔اور یہ دیواریں سب سے پہلی سکندرِ اعظم کے گھوڑوں نے چاٹی تھیں.
جنہیں یہ سوال پرمزاح لگا ہے وہ salt solution mining گوگل کریںزبردست۔
کھیوڑہ میں نمک کیسے نکالا جاتا ہے؟ کیا پانی میں گھول کر؟
آپ کے ہاں نمک کے کیا نرخ ہیں ؟ارے واہ بہت خوب!!
غالبا دو قسم کے نمک ملتے ہیں ہمارے یہاں ایک باریک نمک دوسرا موٹا نمک۔ باریک نمک کی قیمت پندرہ سے بیس روپیے فی کلو ہے۔ موٹا نمک کھلا اور سستا مل جاتا ہے۔آپ کے ہاں نمک کے کیا نرخ ہیں ؟
ویسے نمک ان اشیاء میں سے ہے جن کی قیمت چاہے مہنگی ہو یا سستی، مانگ اتنی ہی رہتی ہےآپ کے ہاں نمک کے کیا نرخ ہیں ؟
سنا ہے سردیوں میں کپڑے لٹکانے کا جو ٹرینڈ چل رہا ہے اسے دیوار مہربان کہتے ہیں دیوار محبت کیا ہےدیوارِ محبت
دیوار محبت کیا ہے
کھیوڑہ میں ایک دیوار ہے جسے چاٹنے سے آپ کو آپکی محبت ضرور ملتی ہے
کھیوڑہ میں ایک دیوار ہے جسے چاٹنے سے آپ کو آپکی محبت ضرور ملتی ہے اور آپ کی عمر دو سال کم رہ جاتی ہے۔
ارے اس پر تو نظر پڑی ہی نہیں