کہانی ماں بانو قدسیہ کا نیا ناول (کالم - ڈاکٹر انوار احمد)

عاطف بٹ

محفلین
1676_67086667.jpg
 

نایاب

لائبریرین
لاہور شہر بے پناہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ناپاک لوگوں کا مسکن ۔۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک آباد کیسے ہے ۔ ؟
کیا خوب انتساب ہے ۔۔ شاید مکمل کہانی ناول پڑھنے کی سعادت بھی مل جائے ۔۔۔۔۔۔۔
بانو آپا لکھتی تو خوب ہیں بلا شبہ ،،،،،،،
بہت شکریہ شراکت پر محترم بٹ بھائی
 

زبیر مرزا

محفلین
آپا کا یہ ناول میں نے حال ہی میں پڑھا ہے - بابا (اشفاق احمد) نے خود اعتراف کیا تھا کہ بانو آپا ان سے بہتر لکھنے لگی ہیں
اور یہ جملہ ہم سے بیٹوں کو خوش کرگیا :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ عاطف بٹ ۔
بہت اچھا تجزیہ ہے۔ اور واقعی جن چیزوں کی طرف ڈاکٹر انوار احمد نے اشارہ کیا ہے۔ اشفاق احمد حیات ہوتے تو شاید ریویو کرتے ہوئے وہ اسے درست کروا دیتے۔
میں ابھی تک یہ ناول نہیں پڑھ سکی۔ کافی دنوں سے راہِ رواں شروع کر رکھا ہے اسے ختم کر لوں تو پڑھوں گی ان شاءاللہ۔
 

الف عین

لائبریرین
معلوماتی تحریر بلکہ تصویر ہے، لیکن میں یہ دیکھنے آیا کہ یہ ’آپ کا کالم‘ کے تحت کیوں ہے، جب عاطف کی جگہ انوار احمد کا نام ہے
 
Top