نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ ماہی! ایک منتشر خیالی کو سراہنے کا۔ میں اپنے وہ دھاگے دیکھ رہا تھا جہاں میں نے جوابات نہیں دیے اس مختصر غیر حاضری کے دوران۔ اس لیے یہ اوپر آگیا۔محفل پر آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انتہائی خوبصورت تحریریں اور باتیں مل جاتیں پڑھنے کو جو عام زندگی میں میسر نہیں۔۔۔ شکریہ نیرنگ خیال بھیا اتنے بہترین تجزیے کا اور پھر اسے یہاں شئیر کرنے کا