کہانی گھر میرے لیے مقفل ہے

نبیل

تکنیکی معاون
اوہو، پھر کوئی گڑ بڑ ہو گئی۔۔ :confused:
معذرت چاہتا ہوں تفسیر۔ :(
میں پتا لگانے کی کوشش کرتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی مجھے تو کوئی دھاگہ مقفل نظر نہیں آیا۔ آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟
 
تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی مجھے تو کوئی دھاگہ مقفل نظر نہیں آیا۔ آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟

شمشاد بھائی یہاں میں کوئی نیا تھریڈ نہیں کھول سکتا۔۔۔۔:(

http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=19

پوسٹ کرنے کے قوانین
نہیں آپ جدید موضوع پوسٹ کرسکتے ہیں
نہیں آپ جواب پوسٹ کرسکتے ہیں
نہیں آپ پوسٹ میں اٹیچمنٹس کرسکتے ہیں
نہیں آپ اپنی پوسٹس کی ترمیم کرسکتے ہیں

دیکھیں آپ ہی اس تھریڈ کو سمجھا ئیں کہ تفسیر بھائی یہاں اتنا لکھتے ہیں اور تم ان کو ہی لکھنے نہیں دیتے۔ تو پھر کون لکھے گا:grin:
 
تفسیر

محفلین
:grin: بڑے بھیا ، ۔۔ یہ ہر بار پرابلم آپکے ساتھ ہی کیوں ہوتی ہے کوئی نا کوئی ۔ :grin: :grin:

یہ ایک سیکرٹ ہے ۔:)
نبیل بھائی اور زیک کہانی گھر کے فورم کو مقفل کرکے یہ چیک کرتے ہیں کہ میں نے اس فورم کو کتنے دنوں سے استعمال نہیں کیا۔ اگر میں شکایت نہ کروں تو اس کا مطلب میں کوئی کہانی نہیں لکھ رہا۔ اور شکایت کروں تو اس کا مطلب ہے ایک نئی کہانی آرہی ہے۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے اب ٹھیک ہو گیا ہو، نہیں تو آپ نے تو ہمیں جینے نہیں دینا تفسیر بھائی۔
 
تیشہ

محفلین

:(
اوہو بڑے بھیا ، ۔۔ ۔ آپ نے کتنا کچھ مس کر ڈالا ہے آج ، ۔۔ :rolleyes: ابھی فرزانہ آپکو فون کر کر کر کے مایوس ہوگئیں ہیں کہ بیل بج رہی ہے پر بڑے بھیا موجود ہی نہیں :rolleyes: :eek: ۔۔۔
آج دیکھ لیں فرزانہ کا فون آنا تھا ۔۔ ۔ ۔اور آپ نے حریان ہوجانا تھا ۔ ۔۔ مارے خوشی کے :( پر اب یہ بلکل آپکی اپنی غلطی آج آپ جلدی ہی نکل چکے ۔ ۔ :(

کچھ گھنٹہ بھر تو ہم نے آپس میں بات چیت میں لگا لیا تھا ۔۔۔ پھر فرزانہ آپکو کرتیں رہیں ہیں مگر آپ نہیں تھے ۔

تو پھر تم نے مجھے کیوں بتایا۔۔۔ اب جب وہ آج کال کریں گی تو میں سرپرائز نہیں ہوں گا۔:NO:
teeth_smile
ننھی شکریہ ۔۔۔
میری سرپرائز آج ہوگی۔ بلکہ ڈبل سرپرائز ۔۔۔۔
میری اپنی فرزانہ بہن سے بات ہوچکی ہے۔ وہ کہنے لگیں تمہاری ننھی مننی بڑی شرارتی ہیں۔smile_tongue
اختر بھائی سے بھی بات ہوگی۔۔۔۔:hmm:
انہیں کس نے بتایا۔ :eek::fear:
اب یہ سرپرائز تمہارے لیے ہے۔smile_tongue
:hangloose:
 
تیشہ

محفلین
جی مجھے آپ سے پہلے ہی ساری رپورٹ مل چکی تھی :grin: کہ فرزانہ کا فون آیا تھا تو آپکو تو پتا دو سہیلیاں جب گھنٹہ بھر بات کریں تو پھر ساری اگلی پچھلی رپورٹیں ، ۔۔ ہو یا گپ شپ سنانی ہوتی ہے :grin::grin:

مجھے معلوم ہوچکا ہے اختر بھائی جان سے بھی آپکی بات ہوئی ۔ اور فرزانہ سے بھی ۔ اور یہ بھی کہ کیا کیا ہوئی :grin::grin:
 
ناممکن ۔ فرزانہ آپ کو نہیں بتائیں گی۔:hmm:
آپ یہ کہہ کر مجھ سے کچھ نہیں معلوم کرسکتیں۔:01zzbbbnnn:
 
تیشہ

محفلین
اچھا ۔ ۔۔۔ :rolleyes: تو بتادو پھر کہ کل بھابھی '' پائے '' بنارہی تھیں
zzzbbbbnnnn.gif

بڑے بھیا ۔۔۔ اکیلے اکیلے کھا لئے آپ نے ۔ :(:confused: ۔؟ ہمیں بھی تو کھلاتے پتا چلتا بھابھی کے ہاتھ میں کتنا ذائقہ ہے ۔ ۔ ۔
 
Top