کہانی گھر میرے لیے مقفل ہے

تیشہ

محفلین
لو بولو۔۔۔۔ہم تو روزایسے ہی رہتے ہیں۔:01zzbbbnnn:
:hangloose:

ایسے کیسے ۔ ؟
000200D8.gif
 
تیشہ

محفلین
کتنے مزے کا شیر خورمہ ہے ۔ واؤؤ ۔ ۔۔ اب مجھے سچی مچی کا لا کر دیں ۔۔ میرے منہ میں پانی آگیا ہے اسے دیکھکر :( اب تو عید بھی گزری ۔ اب کون بنائے شیر خورمہ :confused: ۔؟ اس لئے آپ نے دیکھایا ہے اب آپ ہی لاکر دیں بڑے بھیا ،۔ ۔۔۔

000200D8.gif
 
تفسیر

میں تو بھیج دوں۔۔۔ مگر کہاں ۔۔۔ :hmm: مسئلہ یہ ہے کہ اگر فرزانہ بہن کو بھی پسند آگیا اور وہ کھا گئیں توsmile_tongue
:01zzbbbnnn::01zzbbbnnn::01zzbbbnnn:
 
Top