یہ سلسلہ ہمدرد والوں نے بند کر دیا تھا۔۔بہت اچھا دھاگہ ہے۔۔۔ ۔۔بہت مزیدار کہانیاں ہیں۔۔۔ ۔۔
یہ سلسلہ بند مت کیجئے گا۔۔۔ ۔
نہیں بھائی میں ہمدرد میں کام نہیں کرتا۔انیس الرحمن بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا اپ نونہال ہمدرد میں کام کرتے ہیں کیا ؟؟
سو سیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سلسلہ ہمدرد والوں نے بند کر دیا تھا۔۔
جتنا تھا میں نے شیئر کر دیا۔۔۔
اردو، سیارہ اور قومی ڈائجسٹ ابو لاتے تھے۔ سسپنس وغیرہ ہم لوگ خود مہیا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ نونہال، پھول، تعلیم و تربیت، بچوں کا باغ وغیرہ بھی ابو کے ذمے ہوتا تھا۔ میٹرک کے بعد تو واقعی کتابوں کے ڈھیر لگ گئے کہ بہت ساری لائبریریوں کی رکنیت لے لی تھیجزاک اللہ جزاک اللہ
بچپن یاد دلا دیا
1980 تک ہمدرد نونہال تعلیم و تربیت بچوں کی دنیا اردو ڈائجسٹ اور سیرہ ڈائجسٹ باقائدگی سے پڑھا کرتے تھے
پھر روزگار کے چکر میں ایسے الجھے کہ سب کچھ منقطع ہو گیا
شراکت کا شکریہ شاد و آباد رہیں
بٹن ٹانکنا اور موزے مرمت کرنا بھی سیکھ سکتا ہےجس مرد کی جرابیں پھٹی ہوں اور بٹن ٹوٹے ہوں اسے دو میں,
سے ایک کام کر لینا چاہیے یا تو شادی کر لے یا طلاق دے دے
روسی کہاوت
اور کھانا شادی سے قبل بنانا آنا چاہئےبٹن ٹانکنا اور موزے مرمت کرنا بھی سیکھ سکتا ہے
چوہے بلی کاکھیل کا کیا مطلب ہے رہنمائی فرمائےحوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔