کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

ماہا عطا

محفلین
وعلیکم السلام
الحمد للہ!
آپ سنائیں مانو بہنا؟
اللہ کے کرم سے ہم ٹھیک ہیں۔۔۔۔عائشہ۔۔۔یہاں ہم بہت کم بہنا لوگون سے باتیں کی ہیں۔۔۔لیکن اب جب سب سے آہستہ آہستہ ملنے لگے تو پتہ چلا سب بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کے کرم سے ہم ٹھیک ہیں۔۔۔ ۔عائشہ۔۔۔ یہاں ہم بہت کم بہنا لوگون سے باتیں کی ہیں۔۔۔ لیکن اب جب سب سے آہستہ آہستہ ملنے لگے تو پتہ چلا سب بہت اچھے ہیں۔۔۔ ۔۔
میرے سے تو آپ نے دیر سے بات کی ہوگی
پتا ہے بہنا میں تو زیادہ بولتی ہی نہیں ہوں ناں(۔۔۔)
چلیں کوئی بات نہیں اب آپ سے سے بات کیا کریں ناں تو پھر آپ کو پتا چلے گا سب لوگ بہت اچھے ہیں۔۔سچی میں :)
 

ماہا عطا

محفلین
عائشہ جانی ہم نے کل ہی تو ایک دو بہنا لوگ سے بات کی ہے بس۔۔۔۔ورنہ محفل پہ آتے تھے اور دھاگے ویزٹ کر کے کمیٹ کر کے کچھ اپنے دھاگہ تخلیق کر کے چلے جاتے تھے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ جانی ہم نے کل ہی تو ایک دو بہنا لوگ سے بات کی ہے بس۔۔۔ ۔ورنہ محفل پہ آتے تھے اور دھاگے ویزٹ کر کے کمیٹ کر کے کچھ اپنے دھاگہ تخلیق کر کے چلے جاتے تھے
اب سے آپ روز یہاں کریں ناں اور جہاں جہاں میں آپ کو بلاؤں وہاں بھی ۔۔
آپ کے تحریریں پڑھیں ہیں میں نے۔۔۔اچھا لکھتی ہیں ماشاء اللہ :)
 

ماہا عطا

محفلین
شکریہ عائشہ آجکل پیپرز ہونے والے ہیں تو کچھ اور نہیں لکھ پائی۔۔۔۔
ارے ہاں جہاں جہاں تم بلاؤ گی ہم دوڑے چلے آئیں گے۔۔۔:)
 

ماہا عطا

محفلین
ھمم بزنس کی پڑھائی ہے ڈئیر۔۔۔اچھا برا نہ لگے تو اپنی ایج بتانا پسند کرو گی۔۔۔ارے ہاں ایک بات اور تمھاری سو باتوں کی ایک بات پڑھا ارے مزا آگیا پڑھ کر۔۔۔۔بہت خوب لکھے۔۔۔۔اشتیاق اھمد صاحب یاد اگئے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ھمم بزنس کی پڑھائی ہے ڈئیر۔۔۔ اچھا برا نہ لگے تو اپنی ایج بتانا پسند کرو گی۔۔۔ ارے ہاں ایک بات اور تمھاری سو باتوں کی ایک بات پڑھا ارے مزا آگیا پڑھ کر۔۔۔ ۔بہت خوب لکھے۔۔۔ ۔اشتیاق اھمد صاحب یاد اگئے
:)
اپسسس پڑھائی میں ایج کہاں سے آگئی ۔۔۔ہی ہی ہی
میں نانٹی ٹو کی ہوں :p
تھینک یو :)
 
Top