کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
بھئی یہ لڑکیاں جہاں بھی ہیں آ جائیں واپس ۔۔کیا بورنگ ہو گئی ہے محفل سبھی غائب ہیں لڑکیاں ۔۔اور مجھے ٹیگ ویگ بھی آتا نہیں ہے کرنا کوئی اللہ کا بندا بندی ٹیگ بھی کردے سب لڑکیوں کو ۔۔۔اور اگر اب یہ لڑکیاں مجھے نظر نہ آئیں تو میں تو میں میں میں ۔۔کچھ بھی نہیں کر سکتی ان کے خلاف :( سب باجیوں آپیوں سے ریکیوسٹ ہے کہ وہ محفل پر ریگولر ہو جائیں ۔:) :) :):p
 
الشفاء

لائبریرین
بھئی یہ لڑکیاں جہاں بھی ہیں آ جائیں واپس ۔۔کیا بورنگ ہو گئی ہے محفل سبھی غائب ہیں لڑکیاں ۔۔اور مجھے ٹیگ ویگ بھی آتا نہیں ہے کرنا کوئی اللہ کا بندا بندی ٹیگ بھی کردے سب لڑکیوں کو ۔۔۔ اور اگر اب یہ لڑکیاں مجھے نظر نہ آئیں تو میں تو میں میں میں ۔۔کچھ بھی نہیں کر سکتی ان کے خلاف :( سب باجیوں آپیوں سے ریکیوسٹ ہے کہ وہ محفل پر ریگولر ہو جائیں ۔:) :) :):p

اگر آپ یہ دھاگہ ہمارا جینڈر پوچھنے سے پہلے بنا دیتیں تو آپ کا کیا جاتا۔۔۔:)
 
عینی شاہ

محفلین
میں تو یہیں ہوں عینی :)
چلو نا یار بلاؤ سب گرلز کو مزا ہی نہیں آتا ۔۔یہاں ایسا لگتا ہے کہ میں کیمپس میں کوئی کلاس لے رہی ہوں اتنے ہیوی ہیوی پوسٹ ہیں کہ پڑھی ہی نہیں جاتیں ہر طرف پولیٹکس کیا ہے :cautious::pاب لڑائی ہو گی سب گرلز کے ساتھ ہے نااااااااا:rolleyes:
 
عائشہ عزیز

اوپسس عینی میں تھوڑی دیر کے لیے امی جان کے ساتھ شاپنگ کرنے جا رہی ہوں
واپس آ کر باتیں کریں گے اور ساری اپیاؤں اور بہنا لوگوں کی خبر بھی لیں گے۔۔ٹھیک ہے!
 
۔۔اور مجھے ٹیگ ویگ بھی آتا نہیں ہے کرنا کوئی اللہ کا بندا بندی ٹیگ بھی کردے سب لڑکیوں کو ۔۔۔ اور اگر اب یہ لڑکیاں مجھے نظر نہ آئیں تو میں تو میں میں میں ۔​

انڈہ ابالنا آتا ہے عینی شاہ ؟ یا وہ بھی :bee: آپی پر موقوف ہے؟

چلئے ہم سمجھ لیتے ہیں کہ نہیں آتا وہ بھی! تو کچے انڈے ہی پیش کر دیجئے آپیز کو!
اور یہ ’’میں میں میں‘‘ ۔۔۔۔ کسی بکری نے سن لیا تو مقابلہ شروع!
پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی!
 
عینی شاہ

محفلین
انڈہ ابالنا آتا ہے عینی شاہ ؟ یا وہ بھی :bee: آپی پر موقوف ہے؟

چلئے ہم سمجھ لیتے ہیں کہ نہیں آتا وہ بھی! تو کچے انڈے ہی پیش کر دیجئے آپیز کو!
اور یہ ’’میں میں میں‘‘ ۔۔۔ ۔ کسی بکری نے سن لیا تو مقابلہ شروع!
پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی!
اففففف انکل آپ میرے پول شول تو نہ کھولیں اب :atwitsend: انڈا کو ابال کر نہیں کھانا چاہیئے :p
 
Top