کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں

کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں، یہ بہاریں ، یہ سماں
آ ہا ، او ہو
وہاں، وہاں، ہم ملیں گے تم سے ، ہمیں پکارو جہاں جہاں
آ ہا ، او ہو
کہٓاں ہو تم کو ڈھون ڈھ رہی ہیں
او ہو ہو ، او ہو ، آ ہا آ آ ہا آ
ہلکے ، ہلکے ، بوجھل بوجھل ، جھومتے بادل ، چھائے ہیں
ارمانوں کی ہر منزل پر ٓ، تم ہو تمہارےسائے ہیں

بن تیرے، ہر کلی ، خار ہے
ہم کو تو سجنا ، تم سے نجانے کتنا پیار ہے

کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں، یہ بہاریں ، یہ سماں
آ ہا، او ہو، آآ ہا ، او او ہو
وہاں وہاں ہم ملیں گے تم سے ، ہمیں پکارو جہاں جہاں
آ ہآ، آ ہا، او ہو ہو ، آ ہا ہا

کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں، ۔۔۔۔۔

یونہی جب جب پھول کھلیں گے، تم کو یہ گیت پکاریں گے
دل تو تم کو ، دے ہی چکے ہیں ، جا ن بھی تم پر واریں گے

بن ترے ، ہر کلی خار ہے
ہم کو تو سجنا تم سٓے نا جانے کتنا پیار ہے

کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں، یہ بہاریں ، یہ سماں
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
 
Top