کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

قیصرانی

لائبریرین
دھنک نے کہا:
چھوٹے قد والوں کے بارے میں کہتے ہوئے زبان سٹک ہوجاتی ہے مجبور ہیں اُف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :wink: :p

اس لئے ہم نے سوچا لمبوں کو ہی سہی :lol: ہوتی توہے نا گوڈے گٹے میں :?:
یا وہ بھی نہیں :?: :arrow:
اتنا لمبا چوڑا پیغام لکھ دیا، ویلکم بیک کا بھی شکریہ ادا کر دیتیں جھوٹے منہ :oops:
 
اعجاز

محفلین
دھنک نے کہا:
اعجاز نے کہا:
یہ لیں میں‌ جلدی جلدی تصویریں اپلوڈ کرتا ہوں
بس یہی ہیں‌ کچھ میرے پاس ۔۔
یہاں‌دیکھیں‌
Birgitan Polku Tracking

ارے اعجاز سر :roll: آپکے تو سر پر بال ہی نہیں :p کچھ وگِ شگِ ہی لگا لیتے ۔ :wink:
کہاں اڑگئے بال آپکے ۔ :?: کہیں آپ کی مسز نے مار مار کے بال ہی نہ جھاڑ دئے ہو :?:
خیر پریشان مت ہوئیے آجکل بہت سے ادویات کریمیں لوشن دستیاب ہیں جنکو لگانے سے بال دنوں میں نہیں مہینوں تو آہی جاتے ہیں ۔ آزما کر تو دیکھئے ۔ :idea:

دھنک!
ہم نے کشش ثقل (گریویٹی) کی مدد سے یہ بال گرائے ہیں‌ خاص طور پر، تاکہ ہماری ‘ان‘ کو طعنہ نا ملے کے سارے بال گرا دیے۔ سینڈلز سے۔

آپ کوئ کریم لوشن ہی پیغام کے ساتھ نتھی کر دیتیں‌ تو اچھا ہوتا

خیر ۔ بہت شکریہ
:chal:
 
تیشہ

محفلین
ارے ، آپ کے واقعی میں بال نہیں ہیں کیا ۔؟ مجھے تو ابھی تک آپکی تصویر ہی نظر نہیں آئی اتنے ڈھیر ساروں میں سے آپ خودکونسے ہیں ۔؟ :?

دھنک کی نظر بڑی تیز ہے ۔ :lol: :p
 
اعجاز

محفلین
خدا کا خوف کریں‌۔
اتنے سارے بال ہیں‌ اب کیسے دکھاؤں میںً :roll:

دھنک تو شاید میری تھوڑی کو سر سمجھ رہی ہیں
:chicken:
 
تیشہ

محفلین
اعجاز نے کہا:
خدا کا خوف کریں‌۔
اتنے سارے بال ہیں‌ اب کیسے دکھاؤں میںً :roll:

دھنک تو شاید میری تھوڑی کو سر سمجھ رہی ہیں
:chicken:

:roll: تو کس نے کہا آپکو ایسے الٹا لٹکنے کو ؟ :roll: سیدھے ہوتے تو دھنک تھوڑی کو سر نہ سمجھتی :p ،
کدھر ہے آپکی بالوں والی تصویر ۔؟ ذرا مجھے بھی تو دکھائیے اتنے سارے قافلے میں مجھے صرف چھوٹے بھیا ہی پہچاننے ہوئے ہیں ۔ آپ کا تو پتا ہی نہیں ۔ :?
 
اعجاز

محفلین
بوچھی۔ بال بھی بے وفا ہیں‌ ۔ جا رہے ہیں‌ آہستہ آہستہ
سو جانے دیں ۔ کیا پریشان ہونا

آپ کو میری تصویر نہیں‌ ملی :shock:
ذرا آگے پیچھے دیکھ لیں :)
 
تیشہ

محفلین
اعجاز نے کہا:
بوچھی۔ بال بھی بے وفا ہیں‌ ۔ جا رہے ہیں‌ آہستہ آہستہ
سو جانے دیں ۔ کیا پریشان ہونا

آپ کو میری تصویر نہیں‌ ملی :shock:
ذرا آگے پیچھے دیکھ لیں :)

بھی ‘ ؟ :roll:

شکر کریں آہستہ آہستہ ہی جارہے ہیں ۔ آپ ایسا کریں اک لمبے بالوں کی وگ لے لیں ۔ جب آہستہ آہستہ کر کے بال چلے گئے تو دوڑکے وگ لگا لئجیے گا
animated0137.gif

ادھر آگے پیچھے کیا دیکھوں مجھے تو کچھ نظر نہیں آرہا سوائے چھوٹے بھیا کے :?
آپ لوگوں کا قافلا بھی تو بہت ہے ۔ اب مجھے کیاپتا کون کون ہے ۔ ؟ :?
 
اعجاز

محفلین
اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے

اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:
 
اعجاز

محفلین
چلو!!
میں‌ اپنے اواتار میں‌ صحیح سالم نظر تو آتا ہوں :roll: اور یہ تصویر صرف ڈھائ سال پرانی ہے :p

باقی موجودہ حالات کے لیے آپ کو کسی اور البم میں‌ جانا پڑے گا۔ مثال کے طور ہر ہیلسنکی والا یا عید والا البم یا یہاں
aijaz
 
ماوراء

محفلین
میں نے تصویروں سے زیادہ تصویروں کے جو نام رکھے ہوئے ہیں ان کو انجوائے کیا ہے۔ :D تصویریں بھی اچھی ہیں۔ lol

اعجاز، آپ تو بچے ہی ہیں ابھی۔ اسی لیے میں بھی کہوں کہ میری پوسٹس کی سمجھ کیوں نہیں آتی آپ کو۔ :oops:
 
اعجاز

محفلین
یار نبیل!
محفل اپگریڈ کرتے ہوئے کچھ بھی ہو جائے یہ اوپر والی پوسٹ بچا کے رکھنی ہے۔ جب تک میں اپنے سب دوستوں اور دوستیوں کو نا دکھا لوں۔ 8)
اب کہے مجھے کوئ کوئ بابا :evil:

ماوراء ابھی تو آپ کہ رہی تھیں‌ کہیں‌‘ کہ سمجھدار (بزرگ) آدمی عقل سے ہوتا ہے نا کہ عمر سے ۔ سو سمجھ تو آجاتی ہے مجھے :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

لو
01hmm.gif
بقول انکے خود ، سر کے سارے بال آہستہ آہستہ جارہے اور تم کہہ رہی ہو بچہ ؟ :roll: :p
 
تیشہ

محفلین
اعجاز نے کہا:
اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے

اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:

zzzbbbbnnnn.gif

زیادہ بڑی نہیں کہ آپکی ٹوپی ہی گرجائے ۔ بس یہی پانچ فٹ ، پانچ انچ قد ہے میرا اور اگر ہیل پہنوں تو گھوڑا :p
آپ نے چھوٹے بھیا کی اور میری تصویر نہیں دیکھی ؟ جو تمپرے گئی تو چھوٹے بھیا کو کوکنگ سکھاتے ہوئے
zzzbbbbnnnn.gif

( مجھے پتا ہے چھوٹے بھیا آپکو آتی ہے مذاق کررہی)

DSCF0576.jpg

یہ لیں ، یہ اتنی بڑی ہوں میں ۔ کہ ٹوپی نہیں گرتی ۔ :p دیکھتے ہوئے ۔
 
آپ کی بات سے یاد آیا۔ قرال بابا اتنے دن سے دکھائی نہیں دئیے۔ :roll:
اور ہاں پچھلی پوسٹ میں بچہ والی بات کے ساتھ بریکٹ میں لکھنی لگی تھی کہ (یہ بات سچ نہ سمجھ لینا)۔ اور آپ نے تو واقعی سچ سمجھ لی۔ :oops:
چلیں، ذرا اپنی عمر تو بتائیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کتنے بچے ہیں آپ۔

اور آپ بڑے ہی ذہین نکلے۔ آپ نے تو میری ہی کہی ہوئی بات کو سامنے لا رکھا۔ مطلب کہ میں نے یہ سیانوں والی بات کی تھی۔ یہ کیا ساری باتیں ہی میری سیانوں والی ہوتی ہیں۔ :oops:

اور یہ آپ کو بابا کون کہتا ہے؟ :oops:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں نے تصویروں سے زیادہ تصویروں کے جو نام رکھے ہوئے ہیں ان کو انجوائے کیا ہے۔ :D تصویریں بھی اچھی ہیں۔ lol

اعجاز، آپ تو بچے ہی ہیں ابھی۔ اسی لیے میں بھی کہوں کہ میری پوسٹس کی سمجھ کیوں نہیں آتی آپ کو۔ :oops:

لو
01hmm.gif
بقول انکے خود ، سر کے سارے بال آہستہ آہستہ جارہے اور تم کہہ رہی ہو بچہ ؟ :roll: :p
کہاں جا رہے ہیں؟ :D میرے لیے تو وہ بچے ہی ہیں۔ باقیوں کے لیے بےشک بڑے ہوں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اعجاز نے کہا:
اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے

اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:

zzzbbbbnnnn.gif

زیادہ بڑی نہیں کہ آپکی ٹوپی ہی گرجائے ۔ بس یہی پانچ فٹ ، پانچ انچ قد ہے میرا اور اگر ہیل پہنوں تو گھوڑا :p
آپ نے چھوٹے بھیا کی اور میری تصویر نہیں دیکھی ؟ جو تمپرے گئی تو چھوٹے بھیا کو کوکنگ سکھاتے ہوئے
zzzbbbbnnnn.gif

( مجھے پتا ہے چھوٹے بھیا آپکو آتی ہے مذاق کررہی)

DSCF0576.jpg

یہ لیں ، یہ اتنی بڑی ہوں میں ۔ کہ ٹوپی نہیں گرتی ۔ :p دیکھتے ہوئے ۔

باجو، بڑے ڈوپٹے شپٹے اوڑھے ہوئے ہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
جناب میں دوپٹے اوڑھتی ہی ہوں ۔ باہر نکلا جائے تو بغیر دوپٹے کے تھوڑی نکلتی ہوں ۔؟ دوپٹہ تو ہوتا ہی ہے ۔ کبھی کبھی سر پر بھی لے لیتی ہوں ۔
کیوں تم نہیں اوڑھتی ۔؟ :?
 
اعجاز

محفلین
بوچھی نے کہا:
اعجاز نے کہا:
اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے

اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:

zzzbbbbnnnn.gif

زیادہ بڑی نہیں کہ آپکی ٹوپی ہی گرجائے ۔ بس یہی پانچ فٹ ، پانچ انچ قد ہے میرا اور اگر ہیل پہنوں تو گھوڑا :p
آپ نے چھوٹے بھیا کی اور میری تصویر نہیں دیکھی ؟ جو تمپرے گئی تو چھوٹے بھیا کو کوکنگ سکھاتے ہوئے
zzzbbbbnnnn.gif

( مجھے پتا ہے چھوٹے بھیا آپکو آتی ہے مذاق کررہی)

DSCF0576.jpg

یہ لیں ، یہ اتنی بڑی ہوں میں ۔ کہ ٹوپی نہیں گرتی ۔ :p دیکھتے ہوئے ۔

بوچھی۔ ماوراء سے کچھ عقل لے لیں‌ :p میں‌ نے تو محاورتاً کہا تھا :p :p
ویسے میں‌ آپ سے کوئ ایک آدھ انچ ہی اوپر ہوں پھر۔ پر ہیل کے بغیر :oops:
اور ہاں‌ اب ڈھول نا پیٹیں سر کے بالوں‌ کا :(
 
Top