کیااگلا وزیراعظم طالبان کا ہوگا؟

انہوں نے تو آپ کی محبوب جماعتوں ن لیگ ۔ جمیعت علما اسلام ف اور جماعت اسلامی پر بھروسہ ظاہر کیا ۔ پی ٹی آئی کا تو نام بھی نہیں لیا۔ پھر اگر ن لیگ کی حکومت آئی تو لشکرِ جھنگوی اور ٹی ٹی پی شریکِ اقتدار ہو نگے

ذرا غور کریں
کراچی میں ایم کیو ایم اور اے این پی کو بائیکاٹ کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ تاکہ ان کے ووٹ پی ٹی ائی کو پڑیں
کے پی کے میں اے این پی کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ پی ٹی ائی کا راستہ صاف ہوسکے۔
واضح اشارات ہیں کہ ٹی ٹی پی درپردہ عمران کی حمایت کررہی ہے اور عمران کو فوجی کی حمایت پنجاب میں بھی حاصل ہے۔
فوجی اسٹیبلشمنٹ ائندہ حکمران عمران کو دیکھنا چاہتی ہے
یہ ٹرائیکا یعنی فوج۔طالبان-عمران بہت کامیاب جارہا ہے
 
بس مجھے مذاق میں بھی طالبان کے اقتدار میں آنے والی بات پسند نہیں آئی(n)
بالکل ویسے ہی جیسے میں ہر اس دفعہ جب ہمت علی خان صاحب صوبہ سرحد میں جی یو آئی کے اقتدار میں آنے کی بات کرتے ہیں تو میں انہیں "کراس" دے دیتا ہوں:rolleyes:

کراس کردینے سے جمیعت کو کوئی اثر نہیںپڑتا
جمیعت بہرحال پی ٹی ائی یا ٹی ٹی پی کے مقابلے میں اچھا انتخاب ہے
 
کراس کردینے سے جمیعت کو کوئی اثر نہیںپڑتا
جمیعت بہرحال پی ٹی ائی یا ٹی ٹی پی کے مقابلے میں اچھا انتخاب ہے
آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں:p
میں پہلے ہی سے جانتا ہوں کہ ان پر کسی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا:nerd:
ہزار فیصد نامتفق(n)(n)(n)
یہ صرف مذہبی دہشت گردوں کے لیے ہی اچھی چوائس ہو سکتی ہے:battingeyelashes:
 
آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں:p
میں پہلے ہی سے جانتا ہوں کہ ان پر کسی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا:nerd:
ہزار فیصد نامتفق(n)(n)(n)
یہ صرف مذہبی دہشت گردوں کے لیے ہی اچھی چوائس ہو سکتی ہے:battingeyelashes:

غلط
دھشت گرد یا تو ایم کیو ایم میں ہیں یا امن کمیٹی میں کراچی میں
 
Top