میرا بھی یہی مسلئہ ہے۔
اصل میں جب میں محفل میں رجسٹرڈ ہوا تو مجھے ابن سعید (سعود) صاحب کا اصل نام نہیں پتہ تھا، جب پتا چلا تو میں نے پہلے تو اپنے پروفایل میں نام تبدیل کرنے کی کوشش کی ، لیکن جب اس میں بھی ناکام رہا تو اپنے دستخط میں پورا نام سعودالحسن لکھ دیا تاکہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو۔
اگر ہوسکتا ہے تو میرا پورا نام "سعود الحسن" کردیا جائے تو شکر گزار ہوں گا۔