کیاکوئی بتاسکتاہےِ

اسد

محفلین
کافی دن پہلے میں نے ایک بلاگ بنائی تھی مگر اس کا ایمیل آئی ڈی بھول چکاہوں۔ کوئی بتائے کہ میں کیسے ای میل آئی ڈی معلوم کروں؟
بلاگ: http://hangalkefitne.blogspot.in
امید ہے کہ http://www.blogger.com/forgot.g پر جا کر مسئلہ حل کر چکے ہوں گے۔ وہاں بلوگ کا ایڈرس دینے پر گوگل کی طرف سے ای میل آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج دی جاتی ہے جس میں تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔ آپ کو اپنے تمام ای میل اکاؤنٹ چیک کرنے ہوتے ہیں۔
 

اسد

محفلین
میں نہیں کر پارہاہوں
کیا نہیں کر پا رہے ہیں؟ میں ٹیسٹنگ کے لئے اس صفحے پر جا کر ایڈریس دے چکا ہوں اور ای میل آپ کو بھیج دی گئی ہے، آپ اپنے تمام ای میل اکاؤنٹ چیک کریں۔ اگر اس بلوگ کے لئے علیحدہ سے کوئی ای میل اکاؤنٹ بنایا تھا اور وہی بھول گئے ہیں تو مسئلہ ہو گا۔ عام طور پر ای میل اکاؤنٹ بناتے وقت بیک اپ ای میل اکاؤنٹ بھی دیا جاتا ہے تاکہ پاسورڈ بھولنے کی صورت میں اس دوسرے اکاؤنٹ پر پاسورڈ ری سیٹ کرنے کا طریقہ بھیجا جا سکے، تمام ای میل اکاؤنٹس پر اس بلوگ والے ای میل سے متعلق (پرانے) پیغامات چیک کریں۔

بلوگ پر View my complete profile پر کلک کر کے گوگل پلس کے صفحے پر جا کر کچھ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
 
اسدبھائی میں نے فیس بک سے اس ای میل آڈی کا پتہ لگالیاہے اور پاسورڈ یادنہ ہونے کی وجہ سے بیک اپ آئی ڈی پہ نئے پاسورڈ کے لئے درخواست دے دی ہے لیکن ابھی تک ریکوری ای میل نہیں !آیا
 
اسدبھائی میں نے فیس بک سے اس ای میل آڈی کا پتہ لگالیاہے اور پاسورڈ یادنہ ہونے کی وجہ سے بیک اپ آئی ڈی پہ نئے پاسورڈ کے لئے درخواست دے دی ہے لیکن ابھی تک ریکوری ای میل نہیں !آیا
 

اسد

محفلین
کچھ انتظار کریں۔ اس صفحے پر جی میل کی پاسورڈ ریکوری کی تفصیلات موجود ہیں، ایک ویڈیو بھی ہے جو مجھے یوٹیوب پر پابندی کی وجہ نظر نہیں آ رہی، آپ دیکھ لیں۔
 
Top