کیایو ٹیوب پر اردو ڈبنگ ممکن ہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی اردو ڈبنگ لکھا ہے اس کا مطلب ہو گا کیا اس پر اپنی آواز کے ساتھ ویڈو کا ریکاڈ کیا جا سکتا ہے

عزیز بھائی میرے خیال میں کیا جا سکتا ہے
 
شاہ حسین

محفلین
جی جناب ممکن اس کے لئے ایڈاب پریمیر یا دیگر سوفٹویر استعمال کر سکتے ہیں ۔
آج کل میں اسی پر کام کر رہا ہوں جو انشاءاللہ جلد محفل پر نظر آئے گا ۔
 
نایاب

لائبریرین
کیایو ٹیوب پر اردو ڈبنگ ممکن ہے گائیڈ کریں شکریہ

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
اگر کرنا چاہیں تو بہت آسان ہے ۔
اپنی پسندیدہ وڈیو کو ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔
پھر کسی " آڈیو ویڈیو ایکسٹریکٹر " سے اس کی آڈیو وڈیو الگ الگ کر لیں ۔
اس کے بعد یہ بنا آواز والی ویڈیو " ونڈو مووی میکر " میں امپورٹ کر کے
بذریعہ مائک اپنی آواز شامل کر لیں ۔ اور چاہیں تو اردو ٹائٹلز بھی لگا لیں ۔
جب ویڈیو ایڈت ہو جائے تو اسے سیو کر لیں ۔
اور پھر " آل وڈیو کنورٹر " سے اسے اپنے مطلوبہ فارمیٹ میں کنورٹ کر کے
دوبارہ " یو ٹیوب " پر اپ لوڈ کر دیں ۔
( جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے کو یاد رکھتے ہوئے پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں آپ سے )

:applause:
بہت زبر دست جناب نایاب صاحب بہت آسان الفاظ میں راستہ دکھایا ہے
شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
جو محنت کرے اس سے ممکن ہے۔ طریقہ تو نایاب بھائی نے مفت میں بتا ہی دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
اگر کرنا چاہیں تو بہت آسان ہے ۔
اپنی پسندیدہ وڈیو کو ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔
پھر کسی " آڈیو ویڈیو ایکسٹریکٹر " سے اس کی آڈیو وڈیو الگ الگ کر لیں ۔
اس کے بعد یہ بنا آواز والی ویڈیو " ونڈو مووی میکر " میں امپورٹ کر کے
بذریعہ مائک اپنی آواز شامل کر لیں ۔ اور چاہیں تو اردو ٹائٹلز بھی لگا لیں ۔
جب ویڈیو ایڈت ہو جائے تو اسے سیو کر لیں ۔
اور پھر " آل وڈیو کنورٹر " سے اسے اپنے مطلوبہ فارمیٹ میں کنورٹ کر کے
دوبارہ " یو ٹیوب " پر اپ لوڈ کر دیں ۔
( جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے کو یاد رکھتے ہوئے پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں آپ سے )
نایاب

عزیز بھائی انہوں نے تو پہلے ہی معذرت کر لی تھی۔ شاید آپ نے ٹھیک سے پڑھا نہیں۔
 
Top