کیا‌ ‌آپ کو ڈانس کرنا آتا ہے؟

ھارون رشید

محفلین
دو کتے ٹی وی پر مائیکل جیکسن کا ڈانس دیکھ رہے تھے ایک کتا دوسرے سے بولا ایسا تو میں بھی کرسکتا ہوں تو دوسرے کتے نے کہا ایساغضب نہ کرنا میں نے بھی کیا تھا مجھے تین دن پسو مارنے والے انجیکشن لگے تھے
 
شمشاد

لائبریرین

بُری بات، ایسا نہیں کہتے۔
 
x boy

محفلین
ہر پاکستانی کو ڈانس آتا ہے ویسے بھی اس قوم میں اتنی مشکلات ہیں کہ
ہرکام کے پیچھے اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ بندہ ناچتا ہی رہے
 
Top