کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

تیشہ

محفلین
Educate a MAN and You Educate One Person
Educate a WOMAN And You Educate The Nation

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واؤ، بڑے بھیا آپ نے کتنی ٹھیک اور سچی پیاری بات کی ہے سیگنیچرز میں ، ۔۔ :mogambo:
 
خرم

محفلین
پرانے ناولوں کا پلاٹ۔۔۔ زندگی کی حقیقتیں اتنی آسان نہیں۔

وہی بات کہوں گا کہ

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے۔

باقی رہ گئی بات پیار کی تو بھیا پیار آگ نہیں‌ایک سلگن ہے۔ وہ جو کسی نے کہا تھا نا کہ موم کی طرح قطرہ قطرہ پگھلنے کا نام ہے۔ بہرحال یہ تو اپنا اپنا نقطہ نظر ہے۔ میں پیار میں جذبات کو ہوس پر تقدم دینے کا قائل ہوں۔ اور ویسے بھی ابھی تک کا مشاہدہ یہی ہے کہ جس "پیار" کے دعویدار نے پیار کو ناجائز طور پر ہوس سے آلودہ کیا ان کا پیار کچے گھڑے کی طرح ان کی ہوس کی شوریدہ سری میں پگھل گیا۔

اسی طرح آپ نے فاتح کو کہا کہ آئیڈیل مرد کو ہونا چاہئے جبکہ آپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک عورت کو پڑھاؤ ایک نسل سنور جائے گی۔ جو اثر ماں کا ہوتا ہے وہ باپ کا ہو ہی نہیں سکتا۔ خیر یہ تو جملہ معترضہ ہے، بات تو صرف اتنی ہے کہ میرے نزدیک محبت ایک بہت لطیف جذبہ ہے جس میں ذرا سی بھی کدورت اس کے حسن کو مجروح بلکہ مکروہ کر دیتی ہے۔
 
تفسیر

محفلین
بہت اچھی تحریر ہے تفسیر صاحب، بہت داد قبول کیجیئے۔

آپ نے ہیروئن کی موت ڈال کر کہانی میں، اسکو دردناک بنا دیا ہے، یا پھر شاید ساری کہانی کا تانا بانا ہی اسی واقع کے گرد بھنا گیا ہے۔

بہت بہت شکریہ وارث۔۔۔ اور اجکل کیا مصروفیات ہیں؟
 
تفسیر

محفلین
پرانے ناولوں کا پلاٹ۔۔۔ زندگی کی حقیقتیں اتنی آسان نہیں۔

وہی بات کہوں گا کہ

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے۔

باقی رہ گئی بات پیار کی تو بھیا پیار آگ نہیں‌ایک سلگن ہے۔ وہ جو کسی نے کہا تھا نا کہ موم کی طرح قطرہ قطرہ پگھلنے کا نام ہے۔ بہرحال یہ تو اپنا اپنا نقطہ نظر ہے۔ میں پیار میں جذبات کو ہوس پر تقدم دینے کا قائل ہوں۔ اور ویسے بھی ابھی تک کا مشاہدہ یہی ہے کہ جس "پیار" کے دعویدار نے پیار کو ناجائز طور پر ہوس سے آلودہ کیا ان کا پیار کچے گھڑے کی طرح ان کی ہوس کی شوریدہ سری میں پگھل گیا۔

اسی طرح آپ نے فاتح کو کہا کہ آئیڈیل مرد کو ہونا چاہئے جبکہ آپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک عورت کو پڑھاؤ ایک نسل سنور جائے گی۔ جو اثر ماں کا ہوتا ہے وہ باپ کا ہو ہی نہیں سکتا۔ خیر یہ تو جملہ معترضہ ہے، بات تو صرف اتنی ہے کہ میرے نزدیک محبت ایک بہت لطیف جذبہ ہے جس میں ذرا سی بھی کدورت اس کے حسن کو مجروح بلکہ مکروہ کر دیتی ہے۔

Educate a WOMAN And You Educate The Nation

اس کا مطلب بہت گہرا ہے teeth_smile
اس کا مطلب اسکول کی تعلیم نہیں ہے۔لاکھوں لڑکیاں کالج گریجویٹ ہیں ۔۔۔:hmm:
لیکن وہ خود محتار نہیں ہیں۔ وہ آزاد نہیں ۔۔۔ وہ غلام ہیں۔ :fear:
ان کا اپنا وجود نہیں ہے۔ :(

اگر ان میں سے کسی ایک کو علم حاصل ہوجائے تو قوم بیدار ہوجائےگی ۔۔۔

صرف ایک کو ۔۔۔:mad:
 
یہ قوم میرے ہاتھ آجائے تو میں دو دن میں انکو بیدار کر کے ، سیٹ کر دوں
animated087.gif
 
خرم

محفلین
Educate a WOMAN And You Educate The Nation

اس کا مطلب بہت گہرا ہے teeth_smile
اس کا مطلب اسکول کی تعلیم نہیں ہے۔لاکھوں لڑکیاں کالج گریجویٹ ہیں ۔۔۔:hmm:
لیکن وہ خود محتار نہیں ہیں۔ وہ آزاد نہیں ۔۔۔ وہ غلام ہیں۔ :fear:
ان کا اپنا وجود نہیں ہے۔ :(

اگر ان میں سے کسی ایک کو علم حاصل ہوجائے تو قوم بیدار ہوجائےگی ۔۔۔

صرف ایک کو ۔۔۔:mad:

خودمختاری اور غلامی، اگر اجازت دیں تو عرض کروں گا کہ یہ تو تقابلی الفاظ ہیں اور ہر شخص ان کے معانی اپنی مرضی اور فہم کے مطابق نکالتا ہے۔ عورت کا اپنا وجود تو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ جو ہستی ایک انسان کو عدم سے وجود میں‌لاتی ہو وہ عدم موجود کیسے ہو سکتی ہے؟ ہاں بدقسمتی یہ کہ اب چلن ہی چل نکلا کہ جو بات باعثِ فخر تھی وہ باعثِ شرم ٹھہری۔ خیر امتدادِ زمانہ ہے، اور ویسے بھی وقت کا پہیہ ایک ہی جگہ پر گھومتا رہتا ہے آج اس رُخ پر تو کل اُس رُخ پر۔
اگر بات خودمختاری کی ہے تو عورت کیا خودمختار تو انسان ہے ہی نہیں۔ اللہ تبارک و تعالٰی فرماتے ہیں "کیا وہ (انسان) اس گھمنڈ میں ہے کہ آزاد چھوڑ دیا جائے گا؟" زنجیریں تو سب کے پاؤں میں‌ ہیں ہاں اب رواج یہ نکلا ہے کہ مرغے اور مرغیاں دونوں انڈے دیں۔ چلیں جی یہ بھی کر دیکھیں :cool:
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت شکریہ وارث۔۔۔ اور اجکل کیا مصروفیات ہیں؟

آپ کا بھی شکریہ تفسیر صاحب۔ مصروفیات، بس وہی بے کیف سی کولہو کے بیل کی طرح روٹین ہے، اور اب ایک اور کولہو کا اضافہ ہو گیا ہے زندگی میں اور نام اس کا 'محفل' ہے۔ ;)
 
آپ کہ ادبی معلومات پر مجھے رشک ہے۔ کیا آپ تعلیم شعبہ میں ہیں؟
 
Top