سید عمران
محفلین
پھر تو لیپ ٹاپ کانوں کو ہاتھ لگاتا پھرے گا!!!آپ نے صرف اپنی ہی زبان میں بولنا ہے۔
پھر تو لیپ ٹاپ کانوں کو ہاتھ لگاتا پھرے گا!!!آپ نے صرف اپنی ہی زبان میں بولنا ہے۔
ہاہاہاہا۔۔۔جب آپ اچھی طرح بول لیں تو اس ہندی زبان جس کی ہم کو سمجھ بوجھ نہیں
اگر اس کو بھی ہندی کی سمجھ بوجھ نہ ہوئی اور ترجمہ کرنے سے انکار کردیا تو؟؟؟اس کو کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیشن میں لے جائیں اور اس کا اردو ترجمہ کروائیں۔
بہت شکریہ جی اس احسان کا!!!مجھے آپ کی خوشی میں خوش رہنا ہے۔
پتا نہیں کس کے نیچے سے؟؟؟آپ نے اگر انگلش بول کر ٹائپ کرنا ہے تو اس کے لئے آپ کو نیچے سے انگلش انڈیا سلیکٹ کرنا ہو گا۔
اگر ہمیں انگلش آتی تو آج یہاں ہوتے!!!پھر آپ انگلش بولیں
اجی چیک کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔آپ کی انگلش وہی ہو گی جو آپ نے بولی۔جی چیک کریں
یعنی آپ کی کوششوں کا نتیجہ فورم میں اینٹری کی صورت میں نکلا۔۔۔میری کوشش کا نتیجہ یہ رہا۔
دوستوں میں اس فارم میں آج ہی انٹر ہوا ہوں
بالکل یہی بات آپ یہاں بھی بول چکے ہیں!!!واقعی اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج دکھائے گا۔
اردو زبان کے لیے نہایت مفید ہے، میں نے اسے کئی بار استعمال کیا اور درجنوں صفحات لکھے ہیں… گوگل کی بنسبت بہت اچھا ہے۔ ایک سال ہونے کو ہے میں اسے استعمال کر رہا ہوں، عربی بول کر کمپوز کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔ بس نیٹ کی سپیڈ اچھی اور بولنے والے کا انداز درست ہو تو حیران کن نتائج دکھائے گا۔