کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

تعبیر

محفلین
یہاں پر تو اکثر بارش کے ساتھ اتنی اتنی تیز ہوا ہوتی ہے کہ کبھی تو چھتری الٹ جاتی ہے اور کبھی اڑ جاتی ہے اس لیے ہم ہُڈ والا کوٹ پہنتے ہیں بس
 
Top