کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

مجھے واقعتاً حیرت ہے کہ موبائل فونز اور ایپس کے متعلق اتنا علم رکھنے کے باوجود آپ کو گلوناس کے متعلق کل ہی معلوم ہوا۔ :)
بھائی میرے لیے موبائل فونز اور ایپس کے بارے میں معلومات کا ذریعہ صرف ایکس ڈی اے فورم ہے۔
اور گلوناس میرے لیے یہ سچ میں نئی معلومات تھی
 

فاتح

لائبریرین
بھائی میرے لیے موبائل فونز اور ایپس کے بارے میں معلومات کا ذریعہ صرف ایکس ڈی اے فورم ہے۔
اور گلوناس میرے لیے یہ سچ میں نئی معلومات تھی
کچھ سال پہلے نئے آنے والے فونز کی سپیسی فکیشن میں یہ نکتہ بھی شامل کیا گیا تھا کہ اس فون میں جی پی ایس کے ساتھ گلوناس کی سپورٹ بھی شامل ہے۔ اس وقت یہ ایک "بَز ورڈ" تھا۔
 
بیس سال قبل میں بیس بائیس کا ہی تھا ۔اور ہاں ۔
ارے ادب دوست بھئی آپ چالیس سے زیادہ سالہ شخص کو نو عمر کہہ کر کیا کوئی اشارہ دے گئے ۔
سو شارکین و قارئین ِ لڑی سے گزارش کردوں کہ اب آپ کو قبلہ و کعبہ کے القاب کے ساتھ مخاطب کیا جائے ؟ ۔ :)

ارے ، "عاطف میاں" یہ چالیس سال عمر ہی کیا ہوتی ہے ابھی تو آپ کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔ اور قبلہ و کعبہ انسان کردار سے ہوتا ہے عمر سے نہیں، آپ اس عمر میں ہی ہمارے لئے قبلہ و کعبہ ہیں
 
Top