نہیں ..........................
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #42 زین زیڈ ایف نے کہا: نہیں .......................... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آپ کہہ رہے ہیں ناں بغیر کسی ثبوت کے، اور ویسے بھی یہ کون سا کوئی آپ کا بیانِ حلفی ہے۔
زین زیڈ ایف نے کہا: نہیں .......................... مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو آپ کہہ رہے ہیں ناں بغیر کسی ثبوت کے، اور ویسے بھی یہ کون سا کوئی آپ کا بیانِ حلفی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #44 ثبوت کی کیا ضرورت ہے، کہتی ہے خلق خدا تجھ کو غائبانہ کیا، یہ کافی نہیں ہے کیا؟
زین لائبریرین دسمبر 22، 2008 #47 حضور بہت سے لوگ ہیں جن کو ہمارے انکار کی پرواہ ہے اور اس پریقین بھی کرتے ہیں
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #51 مغل صاحب وہ پھول والا تو نہیں جو ٹیلی ناک ٹاک شاک کے اشتہار میںآتے ہیں
ملائکہ محفلین جون 3، 2009 #54 اس دھاگے کو تو میں نے آج دیکھا ہے ایسا کرنے کی کوشش مرک کرچکی ہے مجھے اٹھانے کی تین بجے پر میرا موبائل سائلنٹ پر تھا پانج بجے اٹھ کر اس سے بات کرلی
اس دھاگے کو تو میں نے آج دیکھا ہے ایسا کرنے کی کوشش مرک کرچکی ہے مجھے اٹھانے کی تین بجے پر میرا موبائل سائلنٹ پر تھا پانج بجے اٹھ کر اس سے بات کرلی
طالوت محفلین جون 9، 2009 #58 اور میں بند کر کے ۔ کہ اگر دوران نیند کسی نے غلطی سے فون کر دیا تو وہ غیض و غضب کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ وسلام
اور میں بند کر کے ۔ کہ اگر دوران نیند کسی نے غلطی سے فون کر دیا تو وہ غیض و غضب کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ وسلام
طالوت محفلین جون 9، 2009 #60 اور میں بند کر کے ۔ کہ اگر دوران نیند کسی نے غلطی سے فون کر دیا تو وہ غیض و غضب کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ وسلام
اور میں بند کر کے ۔ کہ اگر دوران نیند کسی نے غلطی سے فون کر دیا تو وہ غیض و غضب کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ وسلام