کیا آپ شکاری ھیں۔نوٹ۔ یہ دھاگہ شکاریوں کے لیے ھے

تیشہ

محفلین
لگتا ھے اردو محفل بھی ڈوبے گا شکاریوں والے تھریڈ میں میوزک کی کیا تک تھی بھلا؟



موسیقی روح کی غذا ہے ۔ :music: اور شکار سے پہلے موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا اپنا ہی مزہ ہے :hatoff:
یقین نا آئے تو یہ گانا سنئیے :music: اور شکار پے نکل کھڑے ہوں ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=T39jp0V_ziw&feature=related[/ame]
 

تیشہ

محفلین
ارے نہیں‌ باجو۔ ان کا مطلب ہے کہ دیگر اراکین بھی اپنے اپنے تجربات شئیر کریں

خفیہ پیغام: باقی جہاں تک آپ کے عزیز امین والے نئے فورم جائن کرنے کی بات ہے تو ان کے سوال نامے کے جوابات میں آپ کو بتا دوں گا۔ آپ فل کر کے رکن بن جائیں، کوئی بھی نہیں‌ روک سکے گا۔ کیسا؟

اللہ

جانے کس صدی میں یہ فورم بنے گا ، بنے گا بھی کہ نہیں :confused: پر ایک بات تو طے ہے ، انکے فورم پے میں آگئی تو امین ص پاگل ہوکر بھاگ کھڑے ہونگے نا :( چھوٹے بھا :blush: ،
تو میرے خیال میں ہمیں انکو مزید نہیں کرنا چاہئیے ۔ :music: کیا خیال ہے ۔ :confused:
 

چاند بابو

محفلین
قیصرانی جی بڑی سختی حوگی چیٹنیگ کرنے اور کروانے والے دونوں کی چھٹی؟

بھیا آپ فورم بنانے جا رہے ہیں کہ ایٹمی پلانٹ لگانے جو اتنی سختی ہو گی۔ ویسے سوالات ہونگے کس قسم کے تاکہ ہم لوگ تھوڑی بہت تیاری تو کر لیں تاکہ وقت امتحان شرمندگی سے بچ جائیں۔:hatoff::grin1:
 

عزیزامین

محفلین
چاند بابو جی یہ سوال نامہ شاید خیالی پلاو ھے شاید ابھی تو فورم بننے چانس کم ہی لگتے ھیں ۔آپ نے شکاریات کے تجربے میں سے کبھی کوئی روشنی نھیں ڈالی وہ کیوں جناب؟
 
Top