کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

تعبیر

محفلین
واؤ قیصرانی زبردست آپ تو اس ایک کو قاتل سمجھے یا ڈیزائنر

سارا۔۔۔ ہم دونوں کو کوئی بھی آسانی سے مامو بنا سکتا ہے ;)

زینب۔۔۔ آپ تو ہم دونوں سے زیادا ہوشیار/سمجھدار ہیں

شعیب خالق۔۔اتنا کم، سب سے کم اسکور کیوں :eek:
 

تعبیر

محفلین
میرا سکور 10/7 رہا۔ کیوں میں ہوں نا جئنیس؟؟؟؟؟؟؟:)


جی نہین آپ سے بھی بڑے جینئس ہیں یہاں جن کے اسکور 9 ہیں


:( نہیں بھئی ہم لوگوں کو صیح سے پہچان نہیں پاتے کہ پیدائشی اندھے ہیں :( :(

انکھوں کے تو لگ نہیں رہے تو کیا عقل کے :confused::grin:
 
Top