کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

تعبیر

محفلین
;)

کیسے معلوم کہ ہم آنکھوں کے اندھے نہیں ہیں :confused: آپ نے آنکھیں چیک کی ہیں ہماری ۔؟ ;)
:cool:

تبھی تو کہا کہ انکھوں کے اندھے نہیں ہیں کہ یہاں لکھا اور پڑھا جس سے ثابت ہوا کہ انکھیں ٹھیک ٹھاک ہیں



10/10 رہا ۔۔۔۔ کیونکہ میں ان سب کو پہلے سے ہی جانتا تھا ۔ :grin:

اب تو آپ کو جاننا اور مشکل ہو گیا کہ انسان اپنی جان پہچان کے لوگوں سے جانا جاتا ہے جبکہ آپ کی پہچان تو دونوں قسم کے لوگوں سے ہے :eek:
 

دھنک

معطل
:( ضروری تو نہیں بندہ اندھا ہو تو لکھ نا سکتا ہو :rolleyes: ہم تو کی بورڈ کے لفظوں کو ٹوہ ٹوہ کر پہچان لیتے ہیں اور اسی لئے اندھے ہوتے ہوئے بھی کچھ نا کچھ لکھ ہی لیتے ہیں ۔ :cool:
 

زینب

محفلین
رہنے دو پھر کبھی واپڈا سے روشنی ادھار لوں‌گی۔ایویں ای الزام دو گے کہ زینب "راز"آوٹ کر دیتی ہے
 

ظفری

لائبریرین
اب تو آپ کو جاننا اور مشکل ہو گیا کہ انسان اپنی جان پہچان کے لوگوں سے جانا جاتا ہے جبکہ آپ کی پہچان تو دونوں قسم کے لوگوں سے ہے :eek:
بھئی پہلے میں انٹروپول کے لیئے کام کرتا تھا ناں ۔ اس لیئے ان کلرز کو جانتا ہوں ۔ پھر عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹائر ہوگیا تو سوچا کہ کچھ پڑھ لکھ لیا بھی جائے ۔ سو اسٹڈی کے دوران کچھ کمپیوٹر ہسٹری کے بارے میں پڑھنے کا موقع ملا ۔ تو ان انوینٹرز لوگوں کے بارے میں بھی جانکاری ہوگئی ۔ ویسے آپ نے صحیح کہا کہ انسان اپنی جان پہچان سے ہی جانا جاتا ہے ۔ میری بھی تو آپ سے جان پہچان ہے ناں ۔ ;) ۔۔۔۔ :grin:
 

زینب

محفلین
جہا‌ں اپ ہو وہاں اپ کو روشنی کی بھلا کیا ضرورت۔کراچی لینڈ ہو لو تحفے کو طور پے ایک بار روشنی کے درشن کروا دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
رہنے دو پھر کبھی واپڈا سے روشنی ادھار لوں‌گی۔ایویں ای الزام دو گے کہ زینب "راز"آوٹ کر دیتی ہے

ارے یہاں تو ہمارے بارے میں باتیں ہو رہی ہیں تو جناب واپڈا والے حاضر ہیں بتایئے کیا چاہئے آپ کو میٹر لگوانا ہے یہ پھر چوری بجلی چاہئے؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
دی گئی سائٹ پر کلک کریں اور پیچانیں کہ کون قاتل(serial killer ) ہے اور کون( language inventer )

بعد مین اپنا اسکور سچی سچی یہاں بتائیے گا


http://www.malevole.com/mv/misc/killerquiz/




میرا 10/6 :( چار مین دھوکہ کھا گئی :rolleyes:


ان لوگوں کو تو نہیں :battingeyelashes: البتہ ایسے ویسے لوگوں کو میں پہچان لیتی ہوں :rollingonthefloor:
 
Top