بہت شکریہ زونی بٹیا۔ اللہ آپ کو طویل زندگی عطا فرمائے لیکن عمر ہمیشہ کم ہی رکھے۔
چونکہ میں چائے پیتا نہیں اس لئے اسے شمشاد بھائی کو تھما دیتا ہوں۔ اور آپ مجھے گلاس صاف دھل کر پانی پلا دیں۔
بزرگی پر ضرور شک کیجئے بٹیا رانی۔ کیوں کہ ہم بوڑھے ہیں بزرگی کا شرف ابھی حاصل نہیں ہوا۔
کہیں آپ سے سمجھنے یا لکھنے میں غظی تو نہیں ہوئی بٹیا رانی؟
سعود بھائی اس کا مطلب ہے جو چائے نہیں پیتا وہ بزرگ نہیں ہو سکتا۔
زین بھائی میں بھی یہی کہہ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ ٹین ایجز کہاں چلے گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ لگتا ہے اب میرے ، آپ اور ملائکہ کے علاوہ اور کوئی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہمارے دھاگے میں انکل اور داد لوگ کیا کررہے ہیں؟
نہیں بٹیا کاشان کے ابو انکل ہی ہو سکتے ہیں آپ کے۔ دادا تو میںہی ہوں۔