طمیم
محفلین
آپ اپنی فائلوں کا بیک اپ رکھ سکتے ہیں، بغیر ہارڈ ڈسک خریدے۔
آپ کی فائلیں ہر جگہ جہاں انٹرنیٹ میسر ہے آپ کے پاس ہیں۔
یا کسی سے اپنی فائل یا فولڈر شیئر کرنا ہو ڈائریکٹ لنک کی سہولت کے ساتھ ۔
یا کسی بھی فورم، بلاگ یا ویب سائٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرنی ہوں۔
یا اپنی فائلز کو ہر کمپیوٹر پر ایک ہی حالت میں رکھنے کے لئے کسی سافٹ ویئر کی ضرورت ہے ۔
اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ موبائل فون کے ذریعہ سے بھی اپنی فائلوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
سافٹ ویئر کا نام ہے sugarsync۔
اس کی مدد سے آپ کو پانچ گیگابائٹ سے زائد جگہ مفت میں مہیا ہوسکتی ہے۔
اس سافٹ ویئر کے ذریعہ مفت سروس میں صرف پانچ گیگابائٹ کی جگہ مہیا کی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ حوالہ کی سہولت کے ساتھ مزید جگہ بھی مل سکتی ہے۔ لیکن اگر بہت زیادہ جگہ چاہیئے تو ادائیگی کرنے پر مزید جگہ کی سہولت میسر ہے۔
واضح رہے کہ (مفت سروس) رجسٹر کرنے کے لئے کریڈٹ کارڈ یا دوسری معلومات نہیں مانگی جاتی صرف نام اور ای میل کا پتہ کافی ہے۔
تو درج ذیل لنک سے رجسٹر کرکے ڈاونلوڈ کریں ۔
sugarsync