کیا آپ کو علم ہے کہ ۔۔۔

تفسیر

محفلین
[html:7e7765dc9e]
<table align="center" cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="95%">
<tr>
<td> کیا آپ تاریخ اردو کے ماہر ہیں؟



١ - - ذیل کے 17 جملوں کی خانہ پُری کیجئے - اس خانہ پری کے لئے 17 الفاظ دیئے گئے ہیں۔ آپ ہر جملے کیلئے صحیح لفظ کا انتخاب کریں

٢ - سو١لوں کے آخر میں صحیح جوابات مُہیا کئے گئے ہیں۔ اپنے جوابوں کو اس حل سے جانچیں -

٣ - اگر آپ کا جواب میرے جواب سے مختلف ہے۔ تو کتاب استناد اور مصنف کا نام بتائے تاکہ میں اپنی غلطی صحیح کرلوں۔



نمبروں کا تختہ؛
ہر مکمل اور صحیح جواب کا وزن پانچ کے برابر ہے - اگر جواب کےایک سے زیادہ حصہ ہیں تو ان کو دو سے تقسیم کرلیں - اگر آدھا یا آدھے سے زیادہ جواب صحیح ہے تو وزن 3 کے برابر ہے۔کسر استعمال کرنے کی ضروت نہیں ہے اور خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ ، اپنے آپ سے مقابلہ کررہےہیں۔ اگر آپ نےجوابوں کو حل کرنے سے پہلے دیکھ لیا تو مجھے نہیں پتہ چلےگا ۔


حد غایت ؛ 95۔


اگر آپ کا مکمل اسکور
80 - 95 کے درمیان ہے تو آپ کا شمار دس فی صدی اردو دانوں میں ہوتا ہے

70 - 79 کے درمیان ہے تو آپ جلد ہی دس فی صد میں شامل ہو جائیں گے۔

69 یا کم ہے۔ آپ کیلئے تاریخ زبان اردو سے متعلق کتابوں کا مطالحہ کرنا ضروری ہے۔

</tr>
</table>









<table align="center" cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="95%">
<tr>
<td colspan="10">الفظ</td>
</tr>
<tr>
<td align="center">1</td> <td align="center"> آریان</td>
<td align="center">2</td> <td align="center">براہوئ</td>
<td align="center">3</td> <td align="center">بورجینی</td>
<td align="center">4</td> <td align="center">مُندا</td>
<td align="center">5</td> <td align="center">جنوبی ایشیا</td>
</tr>
<tr>
<td align="center">6</td> <td align="center">سنسکرِت</td>
<td align="center">7</td> <td align="center">کھڑی بولی </td>
<td align="center">8</td> <td align="center"> دو</td>
<td align="center">9</td> <td align="center">مختلف </td>
<td align="center">10</td> <td align="center"> قسم کی پراکرِت</td>
</tr>
<tr>
<td align="center">11</td> <td align="center">ادبی زبانیں</td>
<td align="center">12</td> <td align="center">مقامی عام لوگ</td>
<td align="center">13</td> <td align="center">زیادہ اثر</td>
<td align="center">14</td> <td align="center">تِلوغا</td>
<td align="center">15</td> <td align="center">داردا </td>
</tr>
<tr>
<td align="center">16</td> <td align="center">شورسینی پراکرِیت </td>
<td align="center">17</td> <td align="center">کھڑئ بولی</td>
</tr>
</table>






<table align="center" cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr>
<td align="center" width="15%">تاریخ زبانِ اُردو</td>
<td width="1%"></td>
<td align="center" width="60%">معلومات</td>
<td width="1%"></td>
<td align="center" width="15%">
تحریری امتحان نمبر 2 </td>
</tr>
</table>





<table align="center" cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr>
<td align="center" width="5%"> الف </td><td>ڈراویڈیّن جنوبی ایشیا کے اصلی باشندے تھے اور وہ ________ کے بعد آئے۔
<td align="center" width="15%">____ </td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ب </td><td> صحیح یہ ہے کہ ڈراویڈیّن حملہ آور قوم تھی جو موہنجوڈارو اور ہاڑاپا کے لوگوں سے بھی سے پہلے آئے ۔ اور انکا رشِتہ اسڑیلیا کے _______ سے ملتا ہے۔ </td> <td align="center">____ </td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> پ </td><td>مُنڈا کے لوگ مختلف زبانیں استعمال کرتے تھے۔ یہ زبانیں بھیل ، _______ اور کاول تھیں۔ </td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ت </td><td> الفاظ جھونپٹری ، نانا ، سالا ، آنچل ، گہنہ ، کوس ، کریلا ، پھاٹک ، ڈنڈا ، دلان ، ڈحیٹ ، آڑوس پڑوس ، دھوم دھام ، سب پزاروں سال پہلے _______ کے زمانے کے الفاظ ہیں</td> <td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ٹ </td><td> بلوچیستان کی ______ زبان - ایک زندہ زبان جو آج بھی بولی جاتی ہے۔ یہ ڈراویڈیّن زبان ہے۔</td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ث </td><td> تمیل، ملایالام , اورتِلوغا و غیرہ _______ کی ڈراویڈین زبانیں ہیں </td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ج </td> <td> _______ ڈراویڈیّن اور مُنڈا کے مختلف ڈایالیکٹ کی ہم آہنگی سے بنی۔</td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> چ </td>
<td>_______ کے معنے عام بول چال ہیں
</td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ح </td> <td> آریان زبان _________ حصوں میں تقسیم ہوگی۔ </td> <td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> د </td><td>ملک کہ ہرعلاقہ میں محتلف ڈراویڈیّن بولی جاتی تھی اس لئے ملک کے ہر حصہ میں ________</td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ڈ </td><td>یہ پراکرِیت زبانیں _______بن گیں _ </td> <td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ذ </td> <td> اپ بھرنساس جو کہ _______ بولتے تھے سنسکرِت سے متاثر نہیں ہوئ۔ </td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ر </td> <td> پراکرِت پر سنسکرِت کا _______ ہوا </td> <td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ڑ </td><td> ________ , ملایالام , اور تالغو ڈراویڈیّن زبانیں ہیں</td><td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ز </td><td> پختون اور بلّوچی ______ زبانیں ہیں -</td><td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ژ </td>
<td>کھڑی بولی کو _______ بھی کہا جاتا ہے۔ اس زبان میں فعل کا اختیام زیادہ تر“ الف“ پر ہوتا ہے۔ جیسے کھایا، آیا وغیرہ </td>
<td align="center">____</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> س </td><td>- زیادہ ترعلم لسنیات کے ماہراس بات پر متفق ہیں کہ جب مسلمان دہلی آئے د ہلی میں _______جاتی تھی۔اس زبانیں جن میں فعل کا اختیام “ او“ پر ہوتا ہے۔ جیسے کھائیو ، آئیو، وغیرہ </td>
<td align="center">____</td>
</tr>
</table>









<table align="center" cellspacing="0" cellpadding="4" border="0" width="95%">
<tr>
<td align="center" colspan="10">جوابات</td>
</tr>
<tr>
<td align="center">الف</td><td align="center">آریان </td>
<td align="center"> ب </td><td align="center"> بورجینی </td>
<td align="center"> پ </td> <td align="center">جنوبی ایشیا</td>
<td align="center"> ت </td> <td align="center">مُندا</td>
<td align="center"> ٹ </td> <td align="center">براہوئ</td>
</tr>
<tr>
<td align="center"> ث </td> <td align="center">سنسکرِت</td>
<td align="center">ج</td> <td align="center">کھڑی بولی </td>
<td align="center">چ</td> <td align="center">دو</td>
<td align="center">ح</td> <td align="center">مختلف</td>
<td align="center">خ</td> <td align="center">قسم کی پراکرِت</td>
</tr>
<tr>
<td align="center">د</td> <td align="center">ادبی زبانیں </td>
<td align="center">ڈ</td> <td align="center">مقامی عام لوگ</td>
<td align="center">ذ</td> <td align="center">زیادہ اثر </td>
<td align="center">ر</td> <td align="center">تِلوغا</td>
<td align="center">ڑ </td><td align="center">داردا </td>
</tr>
<tr>
<td align="center">ز</td> <td align="center">شورسینی پراکرِیت </td>
<td align="center">ژ</td> <td align="center">کھڑئ بولی</td>
<td align="center"></td> <td align="center"> </td>
<td align="center"></td> <td align="center"> </td>
<td align="center"></td> <td align="center"></td>
</tr>
</table>
[/html:7e7765dc9e]
.
 
نہایت غم کے ساتھ اعلان کررہا ہوں کہ پہلے سوال کے بعد ہی میں رضوان کے ساتھ ہولیا ہوں۔

یا تو سوال جان بوجھ کر ایسے بنائے گئے ہیں یا تاریخ میں تبدیلی کردی گئی بہرحال کوئی سازش ضرور ہوئی ہے ورنہ اتنے کم نمبر نہیں آنے چاہیے تھے۔
 

الف عین

لائبریرین
سوال نامہ نمبر ایک کب ہو گیا مجھے پتہ ہی نہیں چلا؟
اور تفسیر یہ امتحان آپ نے صرف اپنے اور زیف کے لئے رکھا ہے شاید۔ ویسے پہلا سوال ہی میری سمجھ میں نہیں آیا اور اس کا جواب دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ کا مطلب آریہ اور دروڑ قوم سے ہے۔ اور ہندوستانی الفاظ کی انگریزی کو پھر اردوایا گیا ہے۔
 

تفسیر

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
سوال نامہ نمبر ایک کب ہو گیا مجھے پتہ ہی نہیں چلا؟
اور تفسیر یہ امتحان آپ نے صرف اپنے اور زیف کے لئے رکھا ہے شاید۔ ویسے پہلا سوال ہی میری سمجھ میں نہیں آیا اور اس کا جواب دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ کا مطلب آریہ اور دروڑ قوم سے ہے۔ اور ہندوستانی الفاظ کی انگریزی کو پھر اردوایا گیا ہے۔

ڈریویڈّین ( Dravidian) ہزاروں سال پہلے یورپ اور اسٹریلیہ سے آئے اور اپنی زبان ساتھ لائے تھے ۔ موجودہ پندوستانی زبانیں اپنی تخلیق میں Dravidian کی محتاج ہیں۔ تو یہ لفظ “ڈریویڈّین“ ہندوستانی کیسے ہو سکیا ہے؟۔ بات سمجھ میں نہیں آئ کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
:lol:
 
بھائی اعجاز اختر اور تمام دیگر دوستوں‌سے عرض ہے کہ ،، جناب تفسیر کی اس پر مغز دلیل کے بعد آپ لوگوں‌کی سمجھ میں‌ آ گیا ہوگا کہ ،،اردو لسان میں یورپی ڈراویڈینز کا کتنا اہم حصہ ہے ،، کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آداب عرض‌ہے جناب تفسیر صاحب
 

الف عین

لائبریرین
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ آریہ اور دروڑ سنسکرت کے الفاظ ہیں۔ بالکل سی طرح جیسے پراکرت اप्राकृतور اپ بھرنش अपभ्रंश
 

تفسیر

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ آریہ اور دروڑ سنسکرت کے الفاظ ہیں۔ بالکل سی طرح جیسے پراکرت اप्राकृतور اپ بھرنش अपभ्रंश


( Dravidian ) - لفظ drāvida سے بنا ہے جو سنسکرت کا لفظ ہے۔
سنسکرت 400-600 BC (آریہ کا زمانہ) میں پلی ۔ جب کے جن لوگوں کو Dravidian کہا گیا وہ 1600-3300 BC میں آئے ۔
کیونکہ Dravidian کے زمانے کی دستاویز موجود نہیں ہیں لہذا ہمیں ان کا نام (جسکا کہ ذکر وید راج میں ہے ) صحیح ماننا پڑے گا۔ ویسے نام میں کیا ہے۔
ہم تو زبان کا خاندان تلاش کر رہے ہیں۔

:p
 

الف عین

لائبریرین
میرا مطلب یہ تھا کہ اردو میں وہی تلفظ رکھے جا$یں جو اردو ہندی میں مستعمل ہیں۔ آریہ، نہ کہ آرین (یا آریان جیسا کی تفسیر نے لکھا ہے) اور دروڑ نہ کہ ڈراویڈین۔ اور ایک اور جگہ یہ نیا لفظ دیکھا تیلوغا، بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تیلگو کو کہا گیا ہے۔ اس طرح کون سمجھے گا آپ کی بات؟ اپ بھرنش کو بھی یوں ہی لکھیں نا کہ اپ بھرانسا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں‌نے پہلے ٹیسٹ میں 70 نمبر حاصل کیے۔ اور عنقریب دس فیصد کی فہرست میں شریک ہونے یہاں‌آیا تو رضوان بھائی کا ہم خیال ہو گیا کہ ابھی کتب کا مطالعہ بہت ضروری ہے :)
قیصرانی
 
Top