سید عاطف علی
لائبریرین
اچھاااااا۔۔۔کہیں ایسا تو نہیں کہ جسے ہم پاکستانی اوپر کی آمدنی کہتے ہیں اسے امریکہ میں ان آفیشل کک بیکس کہا جاتا ہے ۔
امریکہ میں پارٹی ڈونیشن کے نام پر بہت کچھ اندر خانے ہوتا ہے۔ یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیںاچھاااااا۔۔۔کہیں ایسا تو نہیں کہ جسے ہم پاکستانی اوپر کی آمدنی کہتے ہیں اسے امریکہ میں ان آفیشل کک بیکس کہا جاتا ہے ۔
شاید اس لئیے کہ اس کا ابهی سٹارٹ ہے، اور باقی اے کیٹگری والے پرانے ہیں۔ اور کانٹریکٹ کا بهی تو سین ہے، جب وہ آیا تها تب اس لیول پر نہیں تها جس پر اب ہے اب جب کانٹریکٹ رینیو ہو گا تب ہی کیٹگری بدلے گیویسے یہ عجیب بات ہے کہ نائب کپتان سرفراز احمد کو سب نچلی ڈی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔
خراب انگریزی بولنے پر شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بلکہ انہیں چاہئیے اردو پشتو پنجابی سندهی بلوچی میں جواب دیا کریں۔۔۔۔ لگے دنیا نوں وی پتایہ کھلاڑی مین آف دی میچ بننے کے بعد خراب انگریزی بول کر شرمندہ بھی ہوتے ہیں
مر گئے۔۔۔۔۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا کپتان ایک سال میں انگلش فٹبال لیگ کے ایک اوسط درجے کے فٹبالر کی ایک ہفتے کی تنخواہ سے بھی کم کماتا ہے ۔