نہ کریں، واقعی؟ حد ہی ہو گئی یہ تومیرا کی طرح ایک بار حمیرا ارشد (گلوکارہ) ایک ٹی وی شو میں بڑے جوش میں کہنے لگی " میں کہتی ہوں کہ حکومت 220 کی بجائے بجلی کو 110 وولٹ کر دے تا کہ یہ زیادہ لوگوں کے لئے دستیاب ہو سکے "
جی واقعی ! ۔ ہماری پوری فیملی نے وہ پروگرام دیکھا تھا اور حمیرا ارشد کی تجویز پر خوب ہنسے تھے ۔نہ کریں، واقعی؟ حد ہی ہو گئی یہ تو
میرا خیال ہے کہ" دوشیزائی خواہشیں " کہنا زیادہ مناسب ر ہے گا ۔اسے جدید انکشاف کہنا درست نہیں۔۔یہ دوشیزائی سنجیدگی ہے۔۔۔
شناختی کارڈ کے لحاظ سے بات کررہے ہیں یا۔۔۔۔۔؟علامہ اقبال تو پاکستان بننے سے پہلے ہی وفات پا گئے تھے تو پھر وہ پاکستانی کیسے ہوئے؟
علامہ اقبال تو پاکستان بننے سے پہلے ہی وفات پا گئے تھے تو پھر وہ پاکستانی کیسے ہوئے؟
ہاں یہ الگ بات ہے کہ ان کی جائے پیدائش اور جائے وفات اور جہاں دفن ہیں، سب جگہیں پاکستان میں ہیں۔
نہیں شناختی کارڈ کے لحاظ سے نہیں، پاسپورٹ کے لحاظ سے ۔۔۔۔شناختی کارڈ کے لحاظ سے بات کررہے ہیں یا۔۔۔ ۔۔؟