فخرنوید
محفلین
ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔
جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو اس براوزر میں موجود پلگ انز اور دوسری سیٹنگز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ براوزر کی سیٹنگز کو دیکھنے کے لئے ہم اپنے براوزر کی ایڈریس بار میں اگر لکھیں۔
about:config
اور اینٹر پریس کریں گے تو ہمیں براوزر کی خفیہ سیٹنگز والا صفحہ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
اسی طرح ورڈ پریس میں جب آپ ایڈمن لاگ ان سے داخل ہوتے ہیں تو اگر آپ اپنے براوزر میں نظر آنے والے ایڈریس میں یو آر ایل کو اس طرح سے درج کریں گے
http://your-blog/wp-admin/options.php
تو آپ کو ورڈ پریس کی تمام خفیہ سیٹنگز کا صفحہ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
سورس: کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟