کیا آپ گلابی ہونا چاہتے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
لال میں ہو نہیں سکتی
ہرے کے بھی کوئی چانس نہیں ہیں

اور گلابی کا میرا کوئی موڈ نہین ہے۔

پر مجھے بھی رنگ بدلنا ہے کوئی اور رنگ اور کام بتائیں :)
 

تیشہ

محفلین
لال میں ہو نہیں سکتی
ہرے کے بھی کوئی چانس نہیں ہیں

اور گلابی کا میرا کوئی موڈ نہین ہے۔

پر مجھے بھی رنگ بدلنا ہے کوئی اور رنگ اور کام بتائیں :)




مجھے رنگ دے ۔۔ مجھے رنگ دے ۔۔ رنگ دے ۔۔ رنگ دے :battingeyelashes:

مجھے رنگ دے :chatterbox: اپنی پریت ِ میں ہی رنگ دے :dancing:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
01hmm.gif


میں بھی کل سے دیکھ رہی تھی کہ یہ گلابی رنگ میں کیوں آرہے ہیں ممبرز ،، تو یہ لائبیریری ٹیم ہے ۔ :battingeyelashes:

رنگ تو کوئی اور چوز کرنا تھا ۔۔ اتنا چھبتا ہوا رنگ ہے آنکھوں میں چھبتا ہے ۔ ۔

یہ والا گلابی تو اچھا لگ رہا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ٹھیک کہا:grin:


پہلے آپ تو بتائیں کہ آپ کونسا کلر پسند کررہی ہیں۔
جب تک میں بھی سوچتا ہوں:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
ارے فہیم ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں بلکہ ایک ہی قطار میں کھڑے ہیں تو جو رنگ آپ پر چڑھے گا اسی رنگ مین مین بھی خودبخود رنگ جاؤں گی :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو ایسا کرتے ہیں سرخ‌ رنگ کروا لیتے ہیں:rolleyes:
عہدے سے نہ سہی رنگ سے تو ایڈمن بن جائیں گے نہ;)
 
فہیم بھائی سرخ رنگ کہاں لگوائیں گے پورے چہرے پر یا صرف ناک کی نوک پر؟

ویسے رنگ لگا کر گھر سے نکلیں گے تو بچے۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top