فرحت کیانی
لائبریرین
عاطف بھائی میں نے بھی پہلے 'باندھنا' لکھا تھا. پھر سوچا یہ شاید درست نہیں تو اسے پہننا کر دیا.میں ہمیشہ سے بائیں ہاتھ پر باندھتا ہوں ۔اور ہاں گھڑی کے لیے پہننا درست نہیں باندھنا استعمال ہوتا ہے ۔
عاطف بھائی میں نے بھی پہلے 'باندھنا' لکھا تھا. پھر سوچا یہ شاید درست نہیں تو اسے پہننا کر دیا.میں ہمیشہ سے بائیں ہاتھ پر باندھتا ہوں ۔اور ہاں گھڑی کے لیے پہننا درست نہیں باندھنا استعمال ہوتا ہے ۔
میں تو سمجھتا تھا صرف امام ضامن باندھا جاتا ہےمیں ہمیشہ سے بائیں ہاتھ پر باندھتا ہوں ۔اور ہاں گھڑی کے لیے پہننا درست نہیں باندھنا استعمال ہوتا ہے ۔
عاطف بھائی میں نے بھی پہلے 'باندھنا' لکھا تھا. پھر سوچا یہ شاید درست نہیں تو اسے پہننا کر دیا.
ذاتی خیال یہ ہے کہ جو چیز انسانی جسم کی ساخت کے مطابق سلی ہو اسے پہنا جاتا ہے مثلاَ جس طرح قمیض اور شرٹ میں آستین اور شلوار اور پینٹ میں پائنچے وغیرہ ۔میں تو سمجھتا تھا صرف امام ضامن باندھا جاتا ہے
انتہائی معلوماتی پوسٹ ہے! آئندہ مجھے بھی تفریق کرنے میں آسانی ہوگی. جزاک اللہ : )ذاتی خیال یہ ہے کہ جو چیز انسانی جسم کی ساخت کے مطابق سلی ہو اسے پہنا جاتا ہے مثلاَ جس طرح قمیض اور شرٹ میں آستین اور شلوار اور پینٹ میں پائنچے وغیرہ ۔
اسی لیے تہبند ،دھوتی، پگڑی اور احرام وغیرہ باندھے جاتے ہیں پہنے نہیں جاتے خواہ وہ سلے ہوئے ہی کیوں نہ ہوں ۔ اور ہاں ! اگر کوئی پہننے کے لفظ کو معنوی وسعت بخشنا چاہے تو بات دیگر ہے کوئی زبر دستی نہیں۔
فرحت کیانی باجی اور الہلال بھائی۔
نہیں عاطف بھائی یہ معنوی وسعت دینا میرے بس کی بات نہیں. میں نے تو بس ایسے ہی ایک whim پر پہننا لکھ دیا ورنہ عام بول چال میں بھی باندھنا ہی کہتے سنتے ہیں.ذاتی خیال یہ ہے کہ جو چیز انسانی جسم کی ساخت کے مطابق سلی ہو اسے پہنا جاتا ہے مثلاَ جس طرح قمیض اور شرٹ میں آستین اور شلوار اور پینٹ میں پائنچے وغیرہ ۔
اسی لیے تہبند ،دھوتی، پگڑی اور احرام وغیرہ باندھے جاتے ہیں پہنے نہیں جاتے خواہ وہ سلے ہوئے ہی کیوں نہ ہوں ۔ اور ہاں ! اگر کوئی پہننے کے لفظ کو معنوی وسعت بخشنا چاہے تو بات دیگر ہے کوئی زبر دستی نہیں۔
فرحت کیانی باجی اور الہلال بھائی۔
اصول تو یہی ہونا چاہیئے کہ جو جس طرح جس ہاتھ میں اچھا محسوس کرے پہن لے ۔جو لوگ گھڑی پہنتے ہیں وہ کس کلائی پر؟
میں نے اس بارے میں کئی اصول سنے ہیں۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ گھڑی dominant ہاتھ میں نہیں پہنتے۔ یعنی دائیں ہاتھ سے سب کام کرنے والی اکثریت بائیں کلائی پر گھڑی پہنے اور میری طرح ہائیں ہاتھ والے گھڑی دائیں کلائی پر باندھیں۔
ایک دوسری بات یہ سنی ہوئی ہے کہ مرد بائیں اور خواتین دائیں ہاتھ پر گھڑی باندھیں۔ اس کی کیا توجیہہ ہے یہ علم نہیں۔
میں تو آگے کی جانب پہنتا ہوں۔واہ یہ تو ایک عمدہ لڑی ہے
دیگر سوالات میں اس سوال کو بھی شامل کر لیں
کہ
گھڑی کلائی پر آگے کی جانب ڈائل کر کے پہنتے ، پہنتی ہیں
یا پھر
گھڑی کلائی پر پیچھے کی جانب ڈائل کر کے پہنتے ، پہنتی ہیں
جینز کی سائڈ والی جیب کے اندر چھوٹی جیب دراصل جیبی گھڑیوں کے لیے ہی بنی تھی۔ویسے گھڑیوں کی تاریخ پڑھی جائے تو قدیم ترین میکینکل گھڑیاں جیب میں رکھنے کیلئے ہی بنائی جاتی تھیں۔ آج زمانہ پھر جیب والی گھڑی پر واپس آگیا ہے۔ کلائی والی گھڑی زیادہ عرصہ نہیں چلی۔
اگر آپ کی گھڑی جڑی ہوئی دھاتی زنجیر کی ہو تو آپ چوڑی یا بریس لیٹ کی پہنیں گے لیکن اگر چمڑے اور بکل والے بیلٹ کی طرح ہو تو باندھنی پڑے گی۔جیسے آپ پینٹ کا بیلٹ، ہولا ہوپ رنگ یا چوڑی کی طرح پہنتے نہیں بلکہ بکل سے کس کر باندھتے ہیں۔پہلے پہنا کرتا تھا لیکن اب اضافی بوجھ لگتا ہےاس لیے نہیں پہنتا۔ آئندہ اگر کبھی گھڑی موبائل فون کا مکمل متبادل بن گئی تو پھر سے پہننا شروع کر دوں گا
(اور ہاں میں باندھتا نہیں تھا، پہنتا تھا جیسے میری بیوی چوڑیاں اور کنگن باندھتی نہیں بلکہ پہنتی ہے )
میں نے آج تک کبھی بیلٹ کے لیے بھی باندھنے کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ میں بیلٹ ڈالتا اور بند کرتا ہوں۔اگر آپ کی گھڑی جڑی ہوئی دھاتی زنجیر کی ہو تو آپ چوڑی یا بریس لیٹ کی پہنیں گے لیکن اگر چمڑے اور بکل والے بیلٹ کی طرح ہو تو باندھنی پڑے گی۔جیسے آپ پینٹ کا بیلٹ، ہولا ہوپ رنگ یا چوڑی کی طرح پہنتے نہیں بلکہ بکل سے کس کر باندھتے ہیں۔
لے دس۔۔۔۔۔جینز کی سائڈ والی جیب کے اندر چھوٹی جیب دراصل جیبی گھڑیوں کے لیے ہی بنی تھی۔
چلیں ! لفظوں اور ان کے معنی کو زیادہ قید نہیں رکھ سکتے ۔اپنا اپنا ماحول ،اختیار اور احساس ہے۔میں نے آج تک کبھی بیلٹ کے لیے بھی باندھنے کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ میں بیلٹ ڈالتا اور بند کرتا ہوں۔
وہ شاید کپڑے ڈالنا پنجابی محاورے (کپڑے پانا) کا براہ راست ترجمہ کرتے ہوں گے۔ میرا شمار ان میں نہیں ہوتا۔چلیں ! لفظوں اور ان کے معنی کو زیادہ قید نہیں رکھ سکتے ۔اپنا اپنا ماحول ،اختیار اور احساس ہے۔
ویسے میں نے بہت سے لوگ بھیدیکھے ہیں جو (بیلٹ ہی نہیں بلکہ )پینٹ بھی "ڈالتے" ہیں پہنتے نہیں۔
کہیں آپ بھی ایسے لوگوں میں تو نہیں رہتے ؟