قیصرانی
لائبریرین
آج کل گرم موسم میں پسینے کی وجہ سے زیادہ احساس ہوتا ہے، دو یا تین مرتبہ بدل لیتا ہوںدن میں کتنی بار کلائی بدلتے ہیں؟
آج کل گرم موسم میں پسینے کی وجہ سے زیادہ احساس ہوتا ہے، دو یا تین مرتبہ بدل لیتا ہوںدن میں کتنی بار کلائی بدلتے ہیں؟
ویسے خواتین عموماً دائیں ہاتھ پر گھڑی پہنتی ہیں جبکہ مرد عموماً بائیں ہاتھ پر۔میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب میں رائٹ ہینڈ ڈرائیو والی گاڑی چلاتا ہوں تو گھڑی بائیں ہاتھ پر اور لیفٹ ہینڈ ڈرائیو کی صورت میں دائیں ہاتھ پر۔ ورنہ گھڑی شیشے پر بجتی رہتی ہے۔ ویسے فٹ پاتھ پر بھی اگر رش ہو اور ایک طرف دیوار تو میں گھڑی کو دیوار کے مخالف سمت والے ہاتھ میں بدل لیتا ہوں۔ اس طرح گھڑی ایک ہی دن کئی ہاتھ بدلتی ہے
میری پسندیدہ گھڑی!!!!!میرے پاس دو گھڑیاں ہیں یہ زیادہ پسند ہے۔اس کی ایکوریسی بے مثال ہے۔ اس میں چاند کی عمر کا گراف آتا ہے اور اس میں آلٹی میٹر ،بیرو میٹر اور تھرمومیٹر ، کمپاس اور ٹائیڈ گراف ہیں ۔
اس کے علاوہ سورج سے چااارج ہو نے والی بیٹری ہے جس کی بدولت تقریباً سات آٹھ سال سے مستقل استعمال میں ہے اور ابھی تک سوائے اس کے پٹے کے بدلوانے کے کچھ اور نہیں کر نا پڑا۔
ہر چیز میں بے مثال ایکوریسی کے باوجود یہ خرابی ہے کہ اس کا تھرمومیٹر کا ریسپونس ٹائم زیادہ ہے۔ چند منٹ میں ریڈنگ بدلتا ہے اور ممالیہ کلائی میں بندھنے کی وجہ سے کچھ ڈگری زیادہ بتا تا ہے لیکن بہر حال ہے ایکوریٹ۔
ایک بات یہ بھی ہے کہ آتو لائٹ فنکشن آن کر نے سے کلائی کو ٹائم دیکھنے کےلیے تھوڑا سا گھمانے پر سکرین کی لائٹ خود جل جاتی ہے بٹن دبانا نہیں پڑتا اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایسا صرف اندھیرے میں ہوتا ہے۔
یہی حال میرا بھی ہےہم گھڑی نہیں پہنتے ہیں۔ پھر ہر کام وقت پر کرنا پڑتا ہے۔
خاص گھڑی لگ رہی یہ تو خاص فنکشنز کے ساتھ؟
نقشہ، جی پی ایس، بیرومیٹر، ہارٹ ریٹ وغیرہخاص گھڑی لگ رہی یہ تو خاص فنکشنز کے ساتھ؟
نقشہ بھی بتاتی ہے؟
جی ہاں۔ البتہ جب گھڑی پہنی ہو تو تھرمامیٹر آپ کی کلائی اور اردگرد کے موسم کے درمیان کا درجہ حرارت بتاتا ہےآلٹی میٹر اور تھرمو وغیرہ بھی ہے۔؟
نہیںسائیڈ کی گہری گول پٹی سولر تو نہیں۔
اب آپ نے تصدیق کردی۔ لیکن میں جی پی ایس کا کہنا چاہ رہی تھی ۔ نام بھول گیا تھانقشہ، جی پی ایس، بیرومیٹر، ہارٹ ریٹ وغیرہ
ماڈل؟
چوہدری صاحب یہ لکھنے وکھنے کا کوئی بہانہ نہیں ۔۔۔بائیں ہاتھ پر اس لیے باندھتے ہیں کہ طلبہ کو چانٹے مارنے میں گھڑی کو جھٹکا نہ لگے۔اساتذہ گھڑی عموماً مخالف ہاتھ میں باندھتے ہیں یعنی اگر دائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں تو بائیں کلائی پر اور ہتھیلی کی طرف ڈائل کرکے باندھتے ہیں تاکہ بورڈ وغیرہ پر لکھتے وقت کلائی موڑے بغیر آسانی اور غیر محسوس طریقہ سے وقت دیکھا جا سکے۔
فینکس فائیو ایکس
یہ گھڑی کیا ہوتی ہے؟؟؟وقت کے ساتھ ساتھ کلائی پر گھڑی باندھنے کا رواج کم ہوتا جا رہا ہے۔ جیب میں سیل فون کے ہوتے ہوئے وقت دیکھنے کے لئے گھڑی کی ضرورت نہیں رہی۔
دوسری طرف اب سمارٹ واچ آ رہی ہیں جو آپ کے سمارٹ فون سے منسلک ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اور بہت سی معلومات بھی فون سے گھڑی پر دکھا دیتی ہیں۔
پھر سپورٹس کے لئے بھی گھڑیاں ہیں جن میں جی پی ایس، دل کی دھڑکن کا ماپ اور واٹرپروف وغیرہ جیسے فیچر ہو سکتے ہیں۔
فٹ بٹ جیسے ایکٹوٹی ٹریکر آپ کے قدم ناپ سکتے ہیں اور رننگ، واکنگ اور سپورٹس وغیرہ کو بھی detect کر لیتے ہیں۔
کچھ لوگوں کو قیمتی گھڑیوں کا شوق بھی ہوتا ہے۔
آپ کو کیسی گھڑی پسند ہے؟ آپ گھڑی پہنتے ہیں یا نہیں؟
گھڑی گھڑی گھڑی یوں ستائےیہ گھڑی کیا ہوتی ہے؟؟؟