فی الحال تو ہاں۔ لیکن اگر کوئی اس کام کو آگے بڑھانا چاہے تو اس میں موجود ترجمہ شدہ فائلوں سے استفادہ کر سکتا ہے۔کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟
یہ ترجمہ شدہ فائل کہاں موجود ہیں؟ کہیں آون لائن موجود ہیں؟فی الحال تو ہاں۔ لیکن اگر کوئی اس کام کو آگے بڑھانا چاہے تو اس میں موجود ترجمہ شدہ فائلوں سے استفادہ کر سکتا ہے۔
پاتھ کی وضاحت کر دیں تو مہربانی ہو گی۔ان میں جو معمول کی locale والی ڈائریکٹریز ہوتی ہیں، وہاں پڑی ہیں۔
عام طور پر /usr/share/locale/ میں یہ فائلیں ہوتی ہیں۔ ہر زبان کے لیے اپنا فولڈر۔پاتھ کی وضاحت کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
میں نےعام طور پر /usr/share/locale/ میں یہ فائلیں ہوتی ہیں۔ ہر زبان کے لیے اپنا فولڈر۔
جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔کو چیک کیا، مگر وہاں .mo فائلز پڑی ہیں جو کہ ٹیکس فائل نہیں ہیں۔
بہت شکریہ، ٹھیک ہے میں چیک کرتا ہوں۔ ڈبل کلک کرنے پر یہ ظاہر کر رہا تھا کہ اسے کھولنے کے لیے کوئی بھی ایپلی کیشن انسٹال نہیں ہے۔جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فائل نہیں کھول رہیجی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
msgunfmt [path_to_file.mo] > [path_to_file.po]
بہت شکریہ، آپ نے مسئلہ تقریبا حل کر دیا ہے۔How to convert gettext .mo file into .po file
یہاں ایک سے زائد طریقے موجود ہیں۔
سب سے زیادہ سسٹمز پر غالباً یہ نسخہ کام کرے گا۔ کمانڈ لائن میں۔
کوڈ:msgunfmt [path_to_file.mo] > [path_to_file.po]
کر لیں۔ یوں ہی فائلیں پڑی ہوئی ہیں۔ کچھ فائدہ ہو جائے گا۔بہت شکریہ، آپ نے مسئلہ تقریبا حل کر دیا ہے۔
اگر یہ ترجمہ شدہ فائل اوبنٹو یا لینکس منٹ میں شامل کی جائیں تو کیسا ہے؟