تو پھر سوچنا کیا باجو۔
بس وہی گھنگھریالے بال سرخ کلر میں لے لیں۔
ساتھ میں سرخ ناک تو آپ کے پاس ہے ہی۔
کیا لگیں گی آپ
جو بھی لگوں گی زبردست ہی لگوں گی دیکھنا ۔۔ کسی روز میں سرخ ناک لگا کر ۔۔سرخ سبز بالوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوتی ہوں
تو پھر سوچنا کیا باجو۔
بس وہی گھنگھریالے بال سرخ کلر میں لے لیں۔
ساتھ میں سرخ ناک تو آپ کے پاس ہے ہی۔
کیا لگیں گی آپ
جو بھی لگوں گی زبردست ہی لگوں گی دیکھنا ۔۔ کسی روز میں سرخ ناک لگا کر ۔۔سرخ سبز بالوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوتی ہوں
وہ تصویر میں جو پرپل سے لگائے بیٹھی ہے وہ بھی تو گھنگریالے ہی ہیں ناں ۔۔۔
ہمارے ایک ڈرائیور کے بال بہت بہت گھنگریالے ہوا کرتے تھے یہ تب کی بات ہے جب میں پاکستان ہوا کرتی تھی ۔۔ ہم سب چھٹیوں میں گاؤں جایا کرتے تھے ۔۔ اور یہ ڈرائیور ہمارے ساتھ ہوا کرتا تھا کار چلانے کو ۔ ۔۔۔ ۔
میں ایک کاغذ لے کر اسکی چھوٹی چھوٹی سی گولیاں توڑ مڑور کر بنا کر ہاتھ میں رکھتی تھی جب وہ گاڑی چلاتا میں پیچھے کی سیٹ سے ان کاغذوں کی گولیاں بنا بنا کر تاک کر اسکے بالوں میں پھینکا کرتی تھی جو اسکے بالوں میں جاکر پھنس جاتی تھیں ۔۔اور جب تک سفر ختم ہوتا تھا پہنچتے پہنچتے اس بچارے کے بالوں میں گولیاں ہی گولیاں پھنسی ہوئی ہوتی تھیں ۔۔کئی گر بھی جاتی تھیں مگر کچھ پھنس جاتی تھین ۔
ہاں جی وہی گھنگھریالے بال ہیں پرپل والے۔
اور اس ڈرائیور کا قصہ پڑھ کر تو سوچ رہا ہوں کہ اس کا تو سارا وقت ان گولیوں کو بالوں سے نکالنے میں گزرجاتا ہوگا
ساتھ میں آنکھوں میں ڈھیر سارا کاجل بھی لگالیے گا اور ہونٹوں پر سرخ رنگ کی لپ اسٹک تاکہ بہروپ پوری طرح مکمل ہوسکے
لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم
اور اب
بالوں سے کتے نکلوا جا رے بالم