کیا اس لڑکے کی گردن واقعی ٹوٹی ہوئی ہے؟ (وڈیو)

نہیں لئیق بھائی ٹوٹی ہوئی نہیں ہے تھوڑی محنت کرنا پڑے گی کیونکہ صحیح طریقے سے گردن ٹوٹنے کے بعد بندہ ایسے کرتب نہیں دکھا پاتا :)
خلاف معمول لچک کے پیچھے کوئی تو خلاف معمول بات ہوگی :)
ٹوٹی ہوتی تو وڈیو نہیں تصویر ہوتی، پھولوں کے ساتھ :cool:
 
Top