‘ ٹارگیٹ ایران‘ اور‘عراق کانفیڈینشل‘ کا مصنف اسکاٹ ریٹراور تفسیر احمد
ایک بات یہ ہے کہ اسکاٹ ریٹراپنی یشین گوئی میں صحیح تھا۔۔۔۔ سی مور ہرش (نیو یارک ٹائمز)
اپنے اس مضمون میں اسکاٹ کہتا ہے کہ امریکہ ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ “ جنگ ایران کو شروع ہونے سے روکو“
کانفرنیس میں اسکاٹ کہتا ہے۔“میرے خیال میں چار نکات اس طرف اشارا کرتے ہیں کہ امریکہ، ایران پردو تین ماہ میں حملہ کرے گا
1۔ چار ایئرکرافٹ کیرئرایران کےاردگرد سمندروں میں پہونچ چکے ہیں۔ جو کہ ایک جاری جنگ کےمحاذ کے لیے کافی ہیں۔
2- سکریٹری آف اسٹیٹ کنڈی رائس میڈل ایسٹ میں سیاسی طرف داری کی راہ ہموارکررہی ہے اور وائس پریسیڈینٹ چینینگ یورپ میں ہوائ اڈوں کواستعمال کے لیے معاہدے کر رہے ہیں۔
3 - ایران کے خلاف الزام کا زور بڑہ رہا ہے۔
4- ایران نے دفاعی تیاریاں شروع کردی ہیں۔