کیا انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے؟

پیاسا

معطل
کیا انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے یاانسان کی تقدیر پہلے سے بنی ہوتی ہے ؟
اگر خود بناتا ہے تو پھر تقدیر کا شکوہ کیوں کرتا ہے؛کہ تقدیر میں ایسے ہی لکھا تھا؛یا میری تو تقدیر ہی بری ہے
اگتقدیر خدابناتا ہے تو پھر کچھ بھی کرنے کی ضرورت کیا ہے ؛جو تقدیر میں ہو گا مل جاے گا
براہ کرم اپنیے خیالات کا اظہار کیجیے
؟ا
شکریہ'
 

گرو جی

محفلین
تقدیر سے تو نہیں‌ عمل سے بناتا ہے۔

جیسے بقول علامہ اقبال کے
عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی

اور انساں کے اپنے اعمال اور تقدیر دونوں‌ شامل ہوتی ہیں۔
 
Top