کیا انپیج میں فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟

طمیم

محفلین
کیا انپیج کی فائل کو پرنٹ کرتے وقت صفحہ پر فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟ اسی طرح کیا فائل کا پاتھ بھی پرنٹ کروانا ممکن ہے؟
 
آخری تدوین:

ذیشان حیدر

السلام علیکم
جی مجھے ایسا ممکن نہیں لگتا ۔
میں صفحے کے نیچے فٹر لگا کر پاتھ اور فائل کا نام دے دیتا ہوں
مثلا میں پہلے فائل ڈائریکٹری میں جا کر فولڈر کا پاتھ کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں پھر فائل کو سیو از کے بٹن سے فائل کا نام کاپی پیسٹ کرتا ہوں ۔میں تو ایسا ہی طریقہ اختیار کر کے اپنی دفتر کی فائلیں سیو کر کے پرنٹ لے لیتا ہوں بعد میں ان فائلیوں کی اگر ضرورت پڑتی ہے تو ہمارا دفتری ہمیں متعلقہ فائل کا ا ایڈریس بتاتا ہے جس سے میں بآسانی تبدیلی کے بعد پرنٹ نکال لیتا ہوں۔
 
جزاکم اللہ۔ جی بالکل میں ماسٹر پیج پر ایک ٹیکسٹ باکس بنا کر استعمال کررہاہوں ۔ لیکن یہ کام آٹومیٹک نہیں ہے ۔ میرا خیال تھا کہ شاید کہیں آٹومیٹک آپشن موجود ہو۔ اسی طرح پرنٹنگ کی تاریخ بھی اگر ممکن ہوتی تو اچھا ہوتا۔ فی الحال مینول ہی سے کام چلا رہے ہیں۔
 
Top